جمعرات, مئی 15, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی نے گجرات میں ارجن موڈواڈیا کو اسمبلی ٹکٹ دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-27
in قومی خبریں
A A
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستان نے اروناچل کے مقامات کے نام کی تبدیلی کو چین کی جانب سے ایک فضول اور مضحکہ خیز کوشش قرار دیا ہے

پی او کے پر قبضہ دہشت گردی کا واحد مستقل حل : رام داس اٹھاولے

نئی دہلی// بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے آج گجرات، ہماچل پردیش، کرناٹک اور مغربی بنگال اسمبلیوں کی 14 خالی نشستوں کے ضمنی انتخابات اور سکم اسمبلی انتخابات کے لیے نو نشستوں کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان کیا۔
بی جے پی کی مرکزی الیکشن کمیٹی نے ان ناموں کو منظوری دے دی ہے ۔ چار ریاستوں میں اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے لیے 14 امیدوار اس طرح ہیں:-
گجرات:-
وجاپور سے ڈاکٹر چتور سنگھ جاونجی چاوڈا، پوربندر سے ارجن بھائی دیو بھائی موڈواڈیا، مناودر سے اروند بھائی جنابھا لڈانی، کھمبھات سے چراغ کمار اروند بھائی پٹیل، واگھوڈیا سے دھرمیندر سنگھ رنوبھا واگھیلا۔
ہماچل پردیش:-
دھرم شالہ سے سدھیر شرما، لاہول اسپیتی ( ریزرو ) سے روی ٹھاکر، سوجن پور سے راجندر رانا، برسر سے اندرا دت لکھن پال، گگریٹ سے چیتنیا شرما، کٹلاہار سے دیویندر کمار (بھٹو)۔
مغربی بنگال:-
بھگوانگولا سے بھاسکر سرکار، بارانگر سے سجل گھوش۔
کرناٹک:-
شوراپور ( ریزرو ) سے نرسمہانائک (راجو گوڑا)
سکم اسمبلی انتخابات کے لیے نو امیدوار درج ذیل ہیں:-
گیاشنگ-برنائک سے بھیم کمار شرما، نمچی-سنگھتھانگ سے محترمہ ارونا مینجر، میلی سے یوگین رائے ، تمین-لنگی سے فربا رنزنگ شیرپا، ویسٹ پینڈم سے بھوپال بریلی، شیاری سے پیمپو شیرنگ لیپچا، مارٹم-آر سے چیوانگ دادول بھوٹیا اپر نیرن بھنڈاری تاڈونگ سے اور پیما وانگیال رنزنگ گنگ ٹوک سے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی نے دہلی کو پولیس اسٹیٹ میں تبدیل کر دیا ہے : آپ

Next Post

کنسرٹ حملہ مسلمان انتہا پسندوں نے کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

Randhir-Jaiswal
قومی خبریں

ہندوستان نے اروناچل کے مقامات کے نام کی تبدیلی کو چین کی جانب سے ایک فضول اور مضحکہ خیز کوشش قرار دیا ہے

2025-05-15
پر امن اور ترقی یافتہ جموں کشمیر‘ مرکزی حکومت کی تر جیح :اٹھوالے
قومی خبریں

پی او کے پر قبضہ دہشت گردی کا واحد مستقل حل : رام داس اٹھاولے

2025-05-15
حکومت کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے پرعزم : شیوراج سنگھ
قومی خبریں

کانگریس لیڈر فوج کی بہادری کو سیاست کے ترازو پر تول رہے ہیں: شیو راج

2025-05-15
مسلح افواج کے اہلکاروں کو جموں و کشمیر، لداخ میں گرفتاریوں سے تحفظ فراہم
قومی خبریں

چھٹا سیمی کنڈکٹر یونٹ زیور میں قائم کیا جائے گا

2025-05-15
دہلی میں ایک لاکھ بزرگوں کو پانچ ماہ کی زیر التواء پنشن ملی: آتشی
قومی خبریں

پاکستان نے جنگ بندی کا مطالبہ کیا تو امریکہ نے اعلان کیوں کیا: اے اے پی

2025-05-14
آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر
قومی خبریں

خواتین کے آگے آنے سےسماجی و اقتصادی ترقی ممکن: دھنکھڑ

2025-05-14
صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
قومی خبریں

ہماری فوج ہندوستان کی طرف میلی آنکھ دیکھنے والوں کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہے: ریکھا گپتا

2025-05-14
Amit shah
قومی خبریں

پڈوچیری میں جلد ہی تین نئے فوجداری قوانین نافذ کیے جانے چاہئیں: شاہ

2025-05-14
Next Post
روس میں دہشت گرد حملے پر دنیا بھر سے تعزیتی و مذمتی پیغامات

کنسرٹ حملہ مسلمان انتہا پسندوں نے کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.