پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ایس ایس بی کے ڈی جی کا دو روزہ دورہ کشمیر اختتام پذیر‘ سرینگر میں منائی ہولی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-26
in مقامی خبریں
A A
ایس ایس بی کے ڈی جی کا دو روزہ دورہ کشمیر اختتام پذیر‘ سرینگر میں منائی ہولی

Holi

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
شاسترا سیما بل (ایس ایس بی) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) دلجیت سنگھ چودھری نے اپنے دو روزہ دورہ کشمیر کے دوران سری نگر میں ایس ایس بی کی۱۰ویں بٹالین کے جوانوں کے ساتھ رنگوں کا تہوار ہولی منایا۔
چودھر ی نے اس دوران لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر ایس ایس بی اہلکاروں کی تعیناتیوں کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا اور سری نگر میں سیکٹر ہیڈکوارٹرز (سپیشل آپرینشز) کے علاوہ کئی اہم مقامات کا دورہ کیا اور وادی میں ایس ایس بی تعیناتیوں کے بارے میں بریفنگ حاصل کی۔
ڈی جی نے اپنے خطاب کے دوران ایس ایس بی اہلکاروں کے درمیان اتحاد و ہم آہنگی پر زور دیتے ہوئے ان کے وادی کے تحفظ کو یقینی بنانے کے اہم رول کو اجاگر کیا۔
چودھری نے وادی کشمیر جیسے چلینجنگ خطے میں ایس ایس بی اہلکارو ں کے عزم اور حوصلے کی سراہنا کی۔ان کا کہنا تھا کہ یہ جشن نہ صرف تہوار کا ایک لمحہ ہے بلکہ ایس ایس بی کی اپنے فرائض اور قوم کی خدمت کے اقدار کی توثیق بھی ہے ۔
انہوں نے خطے میں امن و سلامتی بحال رکھنے کے غیر متزلزل عزم کے لئے ایس ایس بی کا شکریہ ادا کیا۔
ایس ایس بی کے ترجمان کے مطابق مسٹر چودھری نے اپنے دورے کے دوران ایس ایس بی اہلکاروں کے ساتھ بات چیت بھی کی اور ان کے مسائل کو غور سے سن کر ان کو بر سر موقع ہی حل کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی اورجموں میں بھی رنگوں کا تہوار ہولی جوش و خروش سے منایا گیا

Next Post

کشمیر میں 27 سے 31 مارچ تک موسم نا موافق رہنے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات

کشمیر میں 27 سے 31 مارچ تک موسم نا موافق رہنے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.