پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی پر توہین آمیز تبصرہ کرنے پر تمل ناڈو کے وزیر کے خلاف معاملہ درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-26
in قومی خبریں
A A
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

چنئی//تمل ناڈو میں حکمراں ڈی ایم کے لیڈر اور ریاستی حیوانات اور ماہی پروری کے وزیر انیتا آر رادھا کرشنن کے خلاف وزیر اعظم نریندر مودی کے بارے میں توہین آمیز تبصرہ کرنے پر معاملہ درج کیا گیا ہے ۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ دو دن قبل ضلع میں انڈیا گروپ کی میٹنگ کے دوران مسٹر مودی کے خلاف ان کے ریمارکس کے لیے تھوتھکوڈی ضلع بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر آر پر چترگنتھن کی شکایت پر پولیس نے وزیر رادھا کرشنن کے خلاف معاملہ درج کیا ہے ۔
وزیر کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 294 (بی) (کسی بھی عوامی مقام پر یا اس کے آس پاس میں کوئی فحش گانا، گانا یا الفاظ پڑھنا یا کہنا) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ بی جے پی نے اس معاملے پر مسٹر رادھا کرشنن کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے الیکشن کمیشن اور ریاستی پولیس کے ڈائریکٹر جنرل سے شکایت بھی کی ہے ۔
چیف الیکٹورل آفیسر ستیہ برت ساہو کو شکایت میں بی جے پی کے ریاستی نائب صدر کارو ناگراجن نے کہا کہ مسٹر رادھا کرشنن نے ایسی زبان استعمال کی جسے عوام میں ناقابل معافی سمجھا جاتا ہے ۔
بی جے پی کے لیڈر نے کہا کہ یہ ماڈل ضابطہ اخلاق کے تحت وضع کردہ قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے اور رادھا کرشنن کی تقریر کا ایک ویڈیو کمیشن کو پیش کیا۔ وزیر کے ریمارکس کی مذمت کرتے ہوئے بی جے پی کے ریاستی صدر نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ ڈی ایم کے لیڈر نے ہمارے وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف ناشائستہ تبصرے اور ناقابل معافی عوامی بیانات دے کر اپنے رویے کو نچلی سطح تک پہنچا دیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دھنکھڑ نے ہولی کی مبارکباد دی

Next Post

مسجد نبویؐ میں قرآن کریم کے نسخے 52 زبانوں میں تراجم کے ساتھ دستیاب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں رمضان کی پہلی تراویح، لاکھوں افراد کی شرکت

مسجد نبویؐ میں قرآن کریم کے نسخے 52 زبانوں میں تراجم کے ساتھ دستیاب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.