پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مسجد نبویؐ میں قرآن کریم کے نسخے 52 زبانوں میں تراجم کے ساتھ دستیاب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-26
in عالمی خبریں
A A
مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں رمضان کی پہلی تراویح، لاکھوں افراد کی شرکت

masjid nabawi

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

مکہ مکرمہ///
مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں قرآن کریم کے 155,000نسخے ہیں جو آنے والے زائرین کی سہولت کے لئے 52 زبانوں میں تراجم کے ساتھ دستیاب ہیں۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق الحرمین الشریفین کی سربراہی میں ہولی قرآن افیئر یونٹ کی جانب سے ماہ صیام کے دوران مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں قرآن پاک کی حفاظت اور دیگر کاموں میں تیزی لائی گئی ہے۔
مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں زائرین اور نمازیوں کو قرآن پاک کے نسخوں کی ضرورت پیش آتی ہے۔ ترجمہ غیر عربی بولنے والوں کے لیے بھی دستیاب ہے۔یہ یونٹ قرآن پاک حفظ کرنے پر کام کرتا ہے۔
مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اندر، قرآن پاک کی ترتیب، اس کی توسیع اور اس کے صحن پرخاص توجہ مرکوز کی جاتی ہے، یہ یونٹ چوبیس گھنٹے قرآنی نسخوں کی صفائی اور حفاظت کی نگرانی کے امور سر انجام دیتا ہے۔
قرآن پاک کی حفاظت کے لیے 10,496شیلفیں بھی فراہم کی گئیں۔اس کے علاوہ نابینا افراد کو بریل میں قرآن کے 65 نسخے فراہم کیے گئے۔
مسجد الحرام میں روزانہ زائرین و معتمرین کیلئے 2400 افطار دسترخوانوں کا اہتمام
مسجد نبویؐ میں قرآنی نسخوں کی تعداد 155,000سے تجاوز کر گئی ہے، جن میں 52 مختلف زبانوں میں ترجمہ کیے گئے قرآنی نسخے بھی شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی پر توہین آمیز تبصرہ کرنے پر تمل ناڈو کے وزیر کے خلاف معاملہ درج

Next Post

اسرائیل 40 یرغمالیوں کے بدلے 700 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے پر تیار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
اسرائیلی فوج نے گزشتہ سال فلسطینی صحافیوں پر 260 سے زیادہ حملے کیے، رپورٹ

اسرائیل 40 یرغمالیوں کے بدلے 700 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے پر تیار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.