منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

چاڈورہ میں۲۳سالہ نوجوان کی لاش بر آمد’ لواحقین نے لگایا قتل کا الزام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-24
in مقامی خبریں
A A
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

dead

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے چاڈورہ علاقے میں ہفتے کی صبح ایک نوجوان کی پر اسرار حالت میں لاش بر آمد کی گئی۔
ذرائع نے بتایا کہ چاڈورہ کے وانگواس علاقے میں ہفتے کی علی الصبح ایک نوجوان کو گھر کے نزدیک ہی گھر والوں نے مردہ پایا اور اس کے متعلق پولیس کو مطلع کیا۔
انہوں نے کہا کہ پولیس نے جائے موقع پر پہنچ کر لاش کو طبی و قانونی لوازمات کی ادائیگی کے لئے اپنی تحویل میں لے لیا ہے ۔
متوفی کی شناخت شبیر احمد جہرہ ولد محمد یوسف جہرہ ساکن گوگجہ پتھری گانواس چاڈورہ کے طور پر ہوئی ہے ۔
دریں اثنا لواحقین نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ ان کے لخت جگر کا بے دردی کے ساتھ قتل کیا گیا ہے ۔
متوفی کی اہلیہ نے کہا سحری کے وقت شبیر احمد حاجت بشری کی خاطر باہر نکلا تو اسی اثنا میں چیخ و پکار کی صدائیں بلند ہوئیں تو فوری طورپر باہر نکلی اور اپنے خاوند کو خون میں لت پت پایا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ شبیر احمد کا سنسنی خیز طریقے سے قتل کیا گیا ہے اور جو کوئی بھی اس میں ملوث ہے اس کو پھانسی پر لٹکایا جائے ۔
دریں اثنا پولیس نے لاش کوتحویل میں لے کر قانونی اور طبی لوازمات پورے کرنے کے بعد میت وارثین کے حوالے کی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی ہر زاویہ سے تحقیقات شروع کی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میٹ پیپر:پیپر ماشی دستکاروں سے براہ راست چیزیں خریدنے والی کینیڈا کی تنظیم

Next Post

کشمیر کے مشہور باغ گل لالہ کو سیاحوں کے لئے کھول دیا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
سری نگر میں ایشیا کا سب سے بڑا باغ گل لالہ لوگوں کیلئے کھل گیا

کشمیر کے مشہور باغ گل لالہ کو سیاحوں کے لئے کھول دیا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.