ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشمیر کے مشہور باغ گل لالہ کو سیاحوں کے لئے کھول دیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-24
in اہم ترین
A A
سری نگر میں ایشیا کا سب سے بڑا باغ گل لالہ لوگوں کیلئے کھل گیا

SRINAGAR, MAR 22 (UNI) Indira Gandhi Memorial Tulip Garden, the Asia’s largest Tulip Garden in Srinagar on the foothills of Zabarwan range with an overview of Dal Lake is set to open for the visitors on March 23. UNI PHOTO-SRN1

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
سرینگر میں جھیل ڈل کے کناروں پر واقع ایشیا کے سب سے بڑے باغ گل لالہ کو خوشگوار موسمی صورتحال کے بیچ ہفتے کے روز سیلانیوں اور مقامی لوگوں کے لئے کھو دیا گیا۔
یو این آئی کے ایک نمائندے نے بتایا کہ پہلے ہی دن مقامی و غیر مقامی سیاحوں کی بڑی تعداد باغ کے نظاروں سے لطف اندوز ہونے کے لئے باغ میں موجود تھی۔انہوں نے کہا کہ باغ میں ہر سو مختلف قسموں کے پھول سیاحوں کی آمد کے منتظر ہیں۔
اس موقع پر باغ کے انچارج آصف یتو نے بتایا’’باغ میں موجود سیاحوں کے چہرے مسکراہٹ سے کھلے ہوئے ہیں اور آج یہاں ملکی و غیر ملکی سیاح اس کے خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں‘‘۔انہوں نے کہا کہ اس باغ کا تجربہ سیاحوں کے دل و دماغ پر تا دیر چھایا رہے گا‘‘۔
ایک غیر مقامی سیاح نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا’’یہاں پہنچ کر سکون مل گیا ایسا لگا جیسے ہم سیدھے جنت میں داخل ہوئے ہیں‘‘۔انہوں نے کہا کہ یہاں کا نظارہ قابل دید ہے اور بے شمار قسموں کے پھول دیکھنے کو مل رہے ہیں۔
متعلقہ حکام کے مطابق اس سال باغ میں۷۳قسموں کے۱۷لاکھ پھول کھلے ہیں جن میں۵نئی قسمیں شامل ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ اندرا گاندھی میموریل ٹلپ گارڈن کے نام سے موسوم اس باغ کو سال۲۰۰۸میں اس وقت کے وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد نے قوم کے نام وقف کیا تھا۔اس باغ گل لالہ کے قیام کا بنیادی مقصد وادی میں شعبہ سیاحت کو مزید فروغ دینا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چاڈورہ میں۲۳سالہ نوجوان کی لاش بر آمد’ لواحقین نے لگایا قتل کا الزام

Next Post

ایس ڈی جی بی ایس ایف کا پانچ روزہ دورہ کشمیر اختتام پذیر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
ایس ڈی جی بی ایس ایف کا پانچ روزہ دورہ کشمیر اختتام پذیر

ایس ڈی جی بی ایس ایف کا پانچ روزہ دورہ کشمیر اختتام پذیر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.