جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ایڈم زمپا نے آئی پی ایل 2024 سے دستبرداری اختیار کر لی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-22
in کھیل
A A
آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عاقب نبی اور مینک اگروال کا کاؤنٹی کرکٹ میں جلوہ، مکیش کمار کا ڈیبیو

ورلڈ کپ کی کامیابی نے ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کا اعتماد بڑھایا: سیورڈ مارینے

نئی دہلی//) راجستھان رائلز ٹیم کے آسٹریلوی اسپنر ایڈم زمپا نے ذاتی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2024 کے اس سیزن سے اپنا نام واپس لے لیا ہے۔
آسٹریلوی اسپنر زمپا کے منیجر نے جمعرات کو تصدیق کی کہ وہ آئی پی ایل 2024 میں شرکت نہیں کریں گے۔ زمپا کو نیلامی سے قبل راجستھان رائلز نے اپنی ٹیم میں برقرار رکھا تھا۔
زمپا کا شیڈول گزشتہ سال کھیلے گئے ون ڈے ورلڈ کپ کے بعد سے کافی مصروف رہا ہے۔ ورلڈ کپ کے اختتام کے بعد انہوں نے ہندوستان، ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلی گئی سیریز میں حصہ لیا۔ اس کے علاوہ وہ بی بی ایل کا بھی حصہ تھے۔
راجستھان کی ٹیم کے پاس پہلے سے ہی آر اشون اور یوزویندر چہل جیسے دو بہترین اسپنر ہیں۔ زمپا نے 2023 کے سیزن میں چھ میچوں میں 23.50 کی اوسط اور 8.54 کی اکانومی سے آٹھ وکٹیں حاصل کیں۔
راجستھان رائلز سے پہلے زمپا آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور اور رائزنگ پونے سپر جائنٹ کا حصہ رہ چکے ہیں۔ اب تک وہ چار مختلف سیزن میں 20 میچوں میں 29 وکٹیں لے چکے ہیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امیت بھائی شاہ کی اپیل 

Next Post

فیفا ورلڈکپ اور ایشیاکپ کوالیفائر: اردن نے پاکستان کو 0-3 سے ہرادیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

دور دراز گاؤں سے بھارتی ٹیسٹ اسکواڈ تک: عاقب نبی کا صبر اور رفتار کشمیر کے لیے باعثِ فخر
کھیل

عاقب نبی اور مینک اگروال کا کاؤنٹی کرکٹ میں جلوہ، مکیش کمار کا ڈیبیو

2026-09-17
ورلڈ کپ کی کامیابی نے ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کا اعتماد بڑھایا: سیورڈ مارینے
کھیل

ورلڈ کپ کی کامیابی نے ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کا اعتماد بڑھایا: سیورڈ مارینے

2026-09-17
کھیل

ہیری بروک کی ناٹ آؤٹ سنچری، انگلینڈ نے ٹی-20 میں سری لنکا کو 119 رنز سے شکست دی

2026-09-17
کھیل

ٹی 20 بلے بازوں میں ابھیشیک دوسرے نمبر پر، ٹیسٹ گیندبازی میں رابنسن تیسرے نمبر پر

2026-09-17
کھیل

یوتھ فرسٹ میراتھن 20 ستمبر کو منعقد ہوگی

2026-09-17
کھیل

ایشین گیمز کے تمغہ جیتنے والے باکسرز کو لاس اینجلس اولمپکس کے لیے براہ راست کوالیفائی کرنے کا موقع

2026-09-17
کھیل

وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے ویدانتا دہلی ہاف میراتھن 2026 کے فنیشر میڈل کی رونمائی کی

2026-09-17
ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار
کھیل

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

2026-09-16
Next Post
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی

فیفا ورلڈکپ اور ایشیاکپ کوالیفائر: اردن نے پاکستان کو 0-3 سے ہرادیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.