ہفتہ, جولائی 5, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

موقع تھا لیکن انتظامیہ جموں و کشمیر میں ایک ساتھ انتخابات کا انعقاد نہیں چاہتی ہے :عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-19
in تازہ تریں
A A
الیکشن کمیشن آف انڈیا جموں کشمیر میں جمہوریت بحال کرے:عمر عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/19 مارچ

نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ‘ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر میں لوک سبھا کے ساتھ ساتھ اسمبلی الیکشن منعقد کرانے کا موقع تھا لیکن موجودہ انتظامیہ ایسا نہیں چاہتی ہے ۔

متعلقہ

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

شدید گرمی کی لہر:ماہرینِ صحت کی احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل

عمرعبداللہ نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ عدالت عظمیٰ کی ہدایت کے مطابق 30 ستمبر سے پہلے اسمبلی انتخابات منعقد ہوں گے جس کے بعد اقتدار ایک بار پھر لوگوں کے ہاتھوں میں آئے گا۔

سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار منگل کے روز یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔

این سی نائب صدرنے کہا”جموں کشمیر میں لوک سبھا انتخابات کے ساتھ ساتھ اسمبلی انتخابات منعقد کرانے کا اچھا موقع تھا لیکن موجودہ انتظامیہ نہیں چاہتی ہے وہ اقتدار نہیں چھوڑنا چاہتی ہے “۔

ان کا کہنا تھا”چیف الیکشن کمشنر نے بھی پریس کانفرنس کے دوران کہا تھا کہ وہ الیکشن کے لئے تیار ہیں باقی سیاسی جماعتیں بھی تیار ہیں لیکن موجودہ انتظامیہ یہ کہہ کر روک لگا رہی ہے کہ ان کو سیکورٹی فورز کی زیادہ ضرورت ہے “۔

عمر نے کہا”اس صورتحال میں میں کہتا ہوں کہ اتر پردیش، بہار جیسی باقی ریاستوں میں اسمبلی انتخابات نہیں ہو رہے ہیں اگر آج یہاں انتخابات ایک ساتھ نہیں کر سکو گے تو جب باقی ریاستوں میں یہ الیکشن ہوں گے تو تب سیکورٹی فورسز کہاں سے آئیں گے “۔

این سی نائب صدر نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ عدالت عظمیٰ کی ہدایت کے مطابق 30 ستمبر سے پہلے اسمبلی انتخابات منعقد ہوں گے جس کے بعد اقتدار ایک بار پھر لوگوں کے ہاتھوں میں آئے گا۔

لوک سبھا سیٹوں کے امیدواروں کا اعلان کرنے کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا”ابھی صرف تین امیدواروں کا اعلان ہوا ہے باقی کسی نے نہیں کیا ہے جب وہ اعلان کریں گے تو ہم بھی امیدواروں کا اعلان کریں گے ۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی ایس ایف کے اسیپشل ڈائریکٹر وائی بی کھورانیہ کا کپوارہ میں دورہ ایل او سی

Next Post

پی اے جی ڈی کا وجود ابھی بھی قائم ہے :فاروق عبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

شدید گرمی کی لہر:ماہرینِ صحت کی احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل

2025-07-05
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
تازہ تریں

بانڈی پورہ اور سرینگر میں نہانے کے دوران دو نوجوان غرقاب‘ لاشیں بازیاب

2025-07-05
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

2025-07-04
تازہ تریں

کشمیر میں۵جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

2025-07-04
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
تازہ تریں

بجبہاڑہ قتل کیس:ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائیاں:ترجمان

2025-07-04
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
تازہ تریں

اننت ناگ پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہلپ لائن قائم کی

2025-07-03
۵۲ دنوں پر محیط سالانہ امر ناتھ یاترا ختم ‘ ۵لاکھ یاتریوں کا گھپا کے درشن
تازہ تریں

امرناتھ یاترا ۲۰۲۵:میڈیا نمائندگان کے لیے اہم ہدایات جاری

2025-07-03
Next Post
FAROOQ-ABDULLAH

پی اے جی ڈی کا وجود ابھی بھی قائم ہے :فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.