منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دہلی جل بورڈ معاملہ: ای ڈی کے سمن پر کیجریوال پیش نہیں ہوئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-19
in قومی خبریں
A A
بینک منی لانڈرنگ کیس:ای ڈی کے سرینگر میں۶مقامات پر چھاپے

Enforce

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی 17 ستمبر کو یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا کریں گے افتتاح

ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم

نئی دہلی//) عام آدمی پارٹی (آپ) کے کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال دہلی جل بورڈ میں مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں سمن پر پیر کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے سامنے پیش نہیں ہوئے ۔
ای ڈی نے اتوار کو مسٹر کیجریوال کو سمن بھیجا تھا۔ پارٹی نے ای ڈی کے سمن کو ‘غیر قانونی’ قرار دیتے ہوئے الزام لگایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے لوک سبھا انتخابات سے قبل مسٹر کیجریوال کو گرفتار کرنے کے لیے ای ڈی کا استعمال کیا۔
پارٹی نے کہا ‘‘وزیر اعلیٰ کیجریوال آج ای ڈی کے سامنے پیش نہیں ہوں گے ۔’’ اس نے یہ بھی پوچھا کہ جب عدالت نے انہیں ضمانت دے دی ہے تو ای ڈی سمن کیوں بھیج رہی ہے ۔
ای ڈی نے مسٹر کیجریوال کو دہلی جل بورڈ میں مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق منی لانڈرنگ ایکٹ (پی ایم ایل اے ) کے تحت درج دوسرے معاملے میں پیر کو پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا تھا۔
اے اے پی کے سربراہ کو پہلے ہی دہلی ایکسائز ڈیوٹی پالیسی سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں پوچھ گچھ کے لیے سمن کا سامنا ہے ۔ انہوں نے اس معاملے میں آٹھ سمن پر کوئی توجہ نہیں دی اور انہیں ‘غیر قانونی’ قرار دیا اور پوچھ گچھ میں حصہ نہیں لیا۔
جانچ ایجنسی نے کل ایکسائز ڈیوٹی پالیسی گھوٹالہ معاملے میں مسٹر کیجریوال کو اپنا نواں سمن جاری کیا اور انہیں 21 مارچ کو ای ڈی کے سامنے حاضر ہونے کو کہا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ جلد ہی گورنر کے خلاف تمل ناڈو حکومت کی عرضی پر سماعت کرے گا

Next Post

بی جے پی اور آر ایس ایس کا ارادہ آئین کو بدلنا: کھڑگے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’یاتری سفری اخراجات کا کم از کم۱۰فیصد جموں کشمیر کی مقامی مصنوعات پر خرچ کریں‘
قومی خبریں

مودی 17 ستمبر کو یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا کریں گے افتتاح

2026-09-15
ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم
قومی خبریں

ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم

2026-09-15
دہلی میٹرو ارپن مراکز نے 41 ٹن سے زیادہ پرانے کپڑے جمع کیے
قومی خبریں

دہلی میٹرو ارپن مراکز نے 41 ٹن سے زیادہ پرانے کپڑے جمع کیے

2026-09-15
امت شاہ 12 اگست کو بھارت منڈپم میں بھارتیہ ویاپار مہوتسو 2026 کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

ہندوستانی زبانوں کے درمیان بات چیت اور قومی اتحاد کی اہم کڑی ہے ہندی: امت شاہ

2026-09-15
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ نے ہاسٹل میس واقعہ سے متعلقہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی تحقیق اور بڑی سازش کیتفتیش کے لیے کمیٹی تشکیل دی

2026-09-15
قومی خبریں

ڈی یو ٹیچرز ایسوسی ایشن کے سابق صدر آدتیہ نارائن مشرا کے کانگریس میں شامل ہونے پر دیویندر نے کیا استقبال

2026-09-15
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

بی جے پی اور آر ایس ایس کا ارادہ آئین کو بدلنا: کھڑگے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.