ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اودھم پور میں ایک نوجوان کی موت، پونچھ میں تین نوجوان زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-17
in مقامی خبریں
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
جموں کشمیر کے اودھم پور اور پونچھ اضلاع میں ہفتے کی صبح پیش آنے والے دو الگ الگ سڑک حادثوں میں ایک نوجوان کی موت جبکہ تین نوجوان زخمی ہوگئے ۔
ذرائع نے بتایا کہ اودھم پور میں جاکھنی چوک میں قومی شاہراہ پر ہفتے کے روز ایک نوجوان کی ایک ٹرک کے نیچے آکر موت واقع ہوئی۔انہوں نے کہا کہ یہ نوجوان ٹرک پر چڑھ رہا تھا کہ اس دوران اس کا پیر پھسل گیا اور وہ ٹرک کے نیچے آگیا۔
ان کا کہنا تھا کہ گرچہ اس نوجوان کو علاج و معالجے کے لئے فوری طور پر گورنمنٹ میڈیکل کالج اودھم پور پہنچایا گیا لیکن وہاں موجود ڈاکٹروں نے اس کو مردہ قرار دیا۔متوفی کی شناخت۲۰سالہ مزمل رفیق ولد رفیق احمد ساکن ہندواڑہ کے طور پر ہوئی ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔ایک اور واقعے میں پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک قصبہ علاقے میں ہفتے کی صبح ایک سڑک حادثے میں۳نوجوان زخمی ہوگئے ۔
ذرائع نے بتایا کہ پونچھ میں ایل او سی کے نزدیک قصبہ علاقے میں ہفتے کی صبح ایک گاڑی سڑک سے لڑھک کر گہری کھائی جا گری جس کے نتیجے میں تین نوجوان زخمی ہوگئے ۔انہوں نے کہا کہ زخمیوں کو نکال کر فوری طور پر علاج و معالجے کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔
ہسپتال ذرائع نے بتایا کہ یہ حادثہ صبح کے قریب ساڑھے نو بجے پیش آیا ہے اور اس میں تین نوجوان زخمی ہوئے ہیں۔انہوں نے زخمیوں کی شناخت۱۷سالہ رضوان ولد طارق حسین ساکن قصبہ‘۱۸سالہ ظہور احمد ولد کمال الدین ساکن قصبہ اور۱۸طارق ولد صراف الدین ساکن قصبہ کے طور پر ہوئی ہے ۔
بتایا جاتا ہے کہ زخمیوں میں سے ایک کی حالت نازک ہے ۔دری اثنا پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے کارروائیاں شروع کی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری میں ایل او سی پر پاکستانی در انداز گرفتار

Next Post

۲۱سے۲۴تک موسم نا موافق رہنے کی توقع:محکمہ موسمیات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات

۲۱سے۲۴تک موسم نا موافق رہنے کی توقع:محکمہ موسمیات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.