منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

راجوری میں ایل او سی پر پاکستانی در انداز گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-17
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

جموں//
جموںکشمیر کے ضلع راجوری میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر فوج نے ایک۳۴سالہ پاکستانی غیر مسلح در انداز کو گرفتار کیا ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ فوج نے راجوری کے نوشہرہ سیکٹر میں جمعہ کی شام پاکستان زیر قبضہ کشمیر کے ایک شخص کو روک کر گرفتار کیا جو سر حد کے اس طرف داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔
ذرائع نے کہا کہ فوج نے جمعہ کی شام گشت کے دوران اس غیر مسلح در انداز کو دیکھا اور اس کا تعاقب کرکے اس کو گرفتار کیا گیا۔
در انداز کی شناخت محمد ندیم ساکن سمانی پاکستان زیر قبضہ کشمیر کے طور پر کی گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ندیم کی سرحد پار کرنے کے بارے میں پوچھ تاچھ کی جا رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جہلم میں کودنے والے سرینگر کے شہری کی ۱۷روز بعد لاش بر آمد

Next Post

اودھم پور میں ایک نوجوان کی موت، پونچھ میں تین نوجوان زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

اودھم پور میں ایک نوجوان کی موت، پونچھ میں تین نوجوان زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.