جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ڈیوڈ ملر نے میچز کیلئے شادی ملتوی نہیں کی! فرنچائز نے دعویٰ کو مسترد کردیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-15
in کھیل
A A
پچھلے 3-4 برسوں میں اسپن کے خلاف میری ذہنیت میں تبدیلی ہوئی ہے: ملر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

بنگلہ دیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) کی معروف فرنچائز فارچیون باریشال نے قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کے افریقی بیٹر ڈیوڈ ملر کی شادی ملتوی کرکے میچز کھیلنے کے دعوے کو مسترد کردیا۔
فارچیون باریشال کے مالک میزان الرحمان نے بنگلہ دیشی اخبار ‘دی ڈیلی اسٹار’ کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ سابق کپتان وسیم اکرم کی جانب سے بھاری رقم کے عوض اور شادی ملتوی کرنے سے متعلق باتیں جھوٹی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وسیم اکرم کے پاس غلط معلومات ہیں، وہ صرف پیسوں کی وجہ سے لیگ سے نہیں جڑے رہے بلکہ اپنی جذباتی وابستگی کے باعث ٹیم کا حصہ رہے۔
قبل ازیں مقامی اسپورٹس ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شائقین کی عدم دلچسپی پر بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کی فرنچائز نے بھاری معاوضے کے عوض فارچیون باریشال کی نمائندگی کرنے والے جنوبی افریقی بیٹر ڈیوڈ ملر کو آخری تین میچز کھیلنے کے لیے ڈیڑھ لاکھ ڈالرز (یعنی 4 کروڑ 18 لاکھ سے زائد) کی پیشکش کی تھی جس کیلئے کرکٹر نے اپنی شادی ملتوی کردی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ساتوک-چراغ نے آل انگلینڈ اوپن میں تین بار کے عالمی چیمپئن کو شکست دی

Next Post

جنوبی افریقہ، نیوزی لینڈ کی ٹیمیں سہ فریقی سیریز کیلئے پاکستان آئیں گی، چیئرمین پی سی بی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
شدید تنقید کا سامنا کرنے کے بعد آخر کار پاکستان کرکٹ بورڈ کو غلطی کا احساس

جنوبی افریقہ، نیوزی لینڈ کی ٹیمیں سہ فریقی سیریز کیلئے پاکستان آئیں گی، چیئرمین پی سی بی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.