منگل, مئی 20, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ساتوک-چراغ نے آل انگلینڈ اوپن میں تین بار کے عالمی چیمپئن کو شکست دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-15
in کھیل
A A
ساتوک-چراغ نے کیریئر کی بہترین رینک حاصل کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

بنگلہ دیش کا ہدف یو اے ای کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز پر قبضہ کرنا

راہل دراوڈ نے جوریل کا دفاع کیا

برمنگھم// ساتوک سائراج رینکیریڈی اور چراغ شیٹی کی ہندوستانی جوڑی نے آل انگلینڈ اوپن میں اپنی مہم کا آغاز تین بار کے عالمی چمپئن انڈونیشیا کے محمد احسن اور ہینڈرا سیٹیاوان کی جوڑی کو ڈبلز میچ میں شکست دے کر کیا۔
فرنچ اوپن 2024 کے فاتح ساتوک اور چراغ کی جوڑی نے تین بار کے عالمی چیمپئن انڈونیشیا کے محمد احسن اور ہینڈرا سیٹیاوان کو 21-18، 21-14 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنائی۔
ہندوستانی جوڑی کا مقابلہ دوسرے راؤنڈ میں انڈونیشیائی جوڑی محمد شعیب فکری اور باگاس مولانا سے ہوگا۔
مردوں کے سنگلز زمرے میں لکشیا سین ڈنمارک کے میگنس جوناسن کو شکست دے کر مقابلے کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔ عالمی چیمپئن شپ کے برونز میڈلسٹ لکشیا نے 40 منٹ تک جاری رہنے والے مقابلے میں میگنس جوناسن کو 21-14، 21-14 سے شکست دی۔
راؤنڈ آف 16 میں 22 سالہ کھلاڑی کا مقابلہ مقابلے میں چوتھے سیڈ یافتہ 16 ڈنمارک کے اینڈرس اینٹونسن سے ہوگا۔
تنیشا کراسٹو اور اشونی پونپا کی ہندوستانی ویمنز ڈبلز جوڑی ہانگ کانگ کی یگنگ ٹنگ اور ییونگ لام کی جوڑی کو 21-13 اور 21-18 سے شکست دے کر اگلے راؤنڈ میں پہنچ گئی ہے۔ اب ہندوستانی خواتین کی جوڑی کا مقابلہ پری کوارٹر فائنل میں چین کی ژانگ شوزیان اور زینگ یو سے ہوگا۔
مردوں کے ایک اور سنگلز مقابلے میں ہندوستان کے پریانشو راجاوت کو انڈونیشیا کے چیکو اورا سے 21-19، 11-21، 21-9 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلیا اور انگلینڈ کا ٹیسٹ کرکٹ کی میچ فیس میں اضافے کے لیے آواز بلند کرنے کا فیصلہ

Next Post

ڈیوڈ ملر نے میچز کیلئے شادی ملتوی نہیں کی! فرنچائز نے دعویٰ کو مسترد کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ڈونالڈ کے معاہدے میں توسیع کی
کھیل

بنگلہ دیش کا ہدف یو اے ای کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز پر قبضہ کرنا

2025-05-20
ہندوستان کی توجہ مثبت کرکٹ کھیلنے پر ہے: ڈراوڈ
کھیل

راہل دراوڈ نے جوریل کا دفاع کیا

2025-05-20
نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
کھیل

نیرج نے آخر کار کوچ زیلیزنی کی پیشین گوئی کو سچ ثابت کر دیا

2025-05-20
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی نے انٹر میامی سے یکجہتی کی اپیل کی

2025-05-20
نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
کھیل

نیرج چوپڑا نے پہلی بار 90 میٹر کی حدکوعبور کیا

2025-05-17
کھیل

آر سی بی-کے کے آر میچ سے کوہلی کی 18 نمبر کی جرسی خریدنے کی دوڑ

2025-05-17
پنجاب کنگز کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست مقام حاصل کرنے اترے گی
کھیل

پنجاب کنگز کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست مقام حاصل کرنے اترے گی

2025-05-17
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے
کھیل

چار ممالک کے ٹورنامنٹ کے لیے ہندوستانی ہاکی جونیئر ٹیم کا اعلان

2025-05-17
Next Post
پچھلے 3-4 برسوں میں اسپن کے خلاف میری ذہنیت میں تبدیلی ہوئی ہے: ملر

ڈیوڈ ملر نے میچز کیلئے شادی ملتوی نہیں کی! فرنچائز نے دعویٰ کو مسترد کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.