جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

اشون آئی سی سی ٹیسٹ بولنگ رینکنگ میں سرفہرست

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-14
in کھیل
A A
آئی پی ایل آپ کو تجربہ کرنے کا موقع دیتا ہے: اشون
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ممبئی انڈینز کا آئی پی ایل 2026 کا سفر: شاندار آغاز لیکن مایوس کن انجام

اسکاٹ لینڈ کی خواتین ٹیم نے ڈی ایل ایس طریقہ کار کے تحت نیدرلینڈز کو 24 رن سے شکست دے دی

دبئی// ہندوستانی اسپن گیند باز روی چندرن اشون انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی کی بدولت انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ٹیسٹ گیند بازی کی درجہ بندی میں ٹاپ پر پہنچ گئے ہیں۔
آئی سی سی کی آج یہاں جاری تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ کے ٹاپ 10 میں تین ہندوستانی کھلاڑی آر اشون، جسپریت بمراہ اور رویندر جڈیجہ شامل ہیں۔ اشون ہم وطن جسپریت بمراہ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 870 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ون بولر بن گئے ہیں۔ اشون کو انگلینڈ کے خلاف اپنے 100 ویں ٹیسٹ میں نو وکٹ لینے کا فائدہ ملا ہے۔ کلدیپ یادو بھی 15 مقامات کی چھلانگ کے ساتھ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں 16 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ دوسرے نمبر پر آسٹریلیا کے جوس ہیزل ووڈ 847 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ ہیں۔ ہندوستانی ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کو ایک مقام کا نقصان ہوا ہے۔ وہ 847 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ جنوبی افریقہ کے کاگیسو ربادا کو بھی ایک مقام کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ وہ 834 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر چلے گئے ہیں۔ آسٹریلیا کے پیٹ کمنز 820 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہیں۔ آسٹریلیا کے نیتھن لیون 801 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہیں۔
گیندبازنوں کی آئی سی سی ٹیسٹ بولنگ رینکنگ میں رویندرا جڈیجہ 788 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ ساتویں نمبر پرقابض ہیں۔ سری لنکا کے پربھات جے سوریا 783 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں نمبر پر ہیں۔ انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن 739 پوائنٹس کے ساتھ نویں اور پاکستان کے شاہین آفریدی 733 پوائنٹس کے ساتھ دسویں نمبر پر ہیں۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے غیرملکی کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کردی۔
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں جبکہ انگلینڈ کے جو روٹ کا دوسرا نمبر برقرار ہے۔
پاکستان کے بابر اعظم دو درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر آگئے ہیں جبکہ نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل ایک درجے ترقی کے بعد چوتھے پر نمبر پر آگئے ہیں اور آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ دو درجے تنزلی کے بعد پانچویں نمبر پر ہیں۔
ٹیسٹ بولرز میں بھارت کے روی چندرن ایشون نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے جبکہ آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ دو درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آگئے ہیں اور بھارت کے جسپریت بمراہ تیسرے نمبر پر ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پی سی بی نے نیوزی لینڈ کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا اعلان کیا

Next Post

ویرات کوہلی کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء میں شرکت مشکوک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے
کھیل

ممبئی انڈینز کا آئی پی ایل 2026 کا سفر: شاندار آغاز لیکن مایوس کن انجام

2026-06-05
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

اسکاٹ لینڈ کی خواتین ٹیم نے ڈی ایل ایس طریقہ کار کے تحت نیدرلینڈز کو 24 رن سے شکست دے دی

2026-06-05
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
Next Post
وراٹ نے خود ونڈیز کے دورے سے وقفہ لینے کا فیصلہ کیا تھا

ویرات کوہلی کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء میں شرکت مشکوک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.