بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

لوکا ناردی نے انڈین ویلز اوپن میں نوواک جوکووچ کو شکست دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-13
in کھیل
A A
جوکووچ اوگر الیسیم کو شکست دے کر پہلی پوزیشن پر لوٹے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہرمن پریت کے کھیلنے کا فیصلہ میچ سے ٹھیک پہلے کیاجائے گا

یشسوی جیسوال ممبئی کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا جاری رکھیں گے

کیلیفورنیا//) اطالوی ٹینس کھلاڑی لوکا ناردی نے منگل کو انڈین ویلز اوپن میں سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کے خلاف تاریخی فتح درج کی ہے۔ اس شکست کے ساتھ جوکووچ ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔
آج یہاں کھیلے گئے میچ میں اطالوی ٹینس کھلاڑی ناردی نے عالمی نمبر ایک کھلاڑی جوکووچ کو 6-4، 3-6، 6-3 سے شکست دے کر اپنے کیریئر کی سب سے بڑی جیت درج کی۔
ناردی نے پہلی گیم 6-4 سے جیت کر اچھی شروعات کی۔ جوکووچ نے واپسی کرتے ہوئے ناردی کو دوسرے گیم میں 3-6 سے شکست دی۔ اس کے بعد تیسرے اور فیصلہ کن گیم میں اٹلی کے ناردی نے جوکووچ کو 6-3 سے شکست دے کر میچ جیت لیا۔
ناردی نے جیت کے بعد کہا "مجھے لگتا ہے کہ اس رات سے پہلے مجھے کوئی نہیں جانتا تھا،” ۔ مجھے امید ہے کہ ناظرین نے اس کھیل سے لطف لیا ہوگا ۔ میں اس سے بہت خوش ہوں۔”
انہوں نے کہا، “میں نہیں جانتا کہ مجھ میں ہمت کہاں سے آئی۔ میرے خیال میں یہ ایک معجزہ ہے۔ "میں ایک 20 سال کا لڑکا ہوں، میں نوواک جوکووچ کو ہرانے والا دنیا کا 100 واں کھلاڑی ہوں، یہی جنون ہے۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اعلیٰ چنائو کمیشن کا دورہ جموںوکشمیر

Next Post

توقعات کے مطابق پرفارمنس نہ دے سکا، شان مسعود

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستان نے 23 سال بعد انگلینڈ میں جیتی ون ڈے سیریز
کھیل

ہرمن پریت کے کھیلنے کا فیصلہ میچ سے ٹھیک پہلے کیاجائے گا

2025-07-02
یشسوی ٹیسٹ بلے بازی کی درجہ بندی میں 12ویں نمبر پر پہنچ گئے
کھیل

یشسوی جیسوال ممبئی کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا جاری رکھیں گے

2025-07-02
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
کھیل

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-02
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ
کھیل

ایشیا کپ 2025: ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کا راستہ ہو رہا ہموار، جولائی کے پہلے ہفتہ میں جاری ہو سکتا ہے شیڈول

2025-07-02
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

معمر خاتون نےلیونل میسی کو شادی کی پیشکش کی

2025-07-02
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

یو ایس اے سی کے خلاف آئی سی سی کر سکتی ہے سخت کارروائی، کرکٹ بورڈ پر انتظامی نااہلی کا الزام

2025-07-02
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

یو ایس اے سی کے خلاف آئی سی سی کر سکتی ہے سخت کارروائی، کرکٹ بورڈ پر انتظامی نااہلی کا الزام

2025-07-01
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ
کھیل

ایشیا کپ 2025: ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کا راستہ ہو رہا ہموار، جولائی کے پہلے ہفتہ میں جاری ہو سکتا ہے شیڈول

2025-07-01
Next Post

توقعات کے مطابق پرفارمنس نہ دے سکا، شان مسعود

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.