منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سعودی عرب میں آج رمضان کا چاند دیکھنے کی اپیل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-10
in مقامی خبریں
A A
حج ۲۰۲۲:وقوف عرفہ ۸ جولائی کو ہوگا‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے مملکت میں اتوار کی شام رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے۔ ام القری کیلنڈر کے مطابق اتوار۱۰مارچ کو شعبان کی۲۹تاریخ ہو گی۔
سرکاری خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق سپریم کورٹ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مملکت میں جس شخص کو بھی ماہ رمضان کا چاند دکھائی دے وہ اپنی گواہی قریب ترین عدالت میں دے۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ چاند دیکھنے کی گواہی کے لیے اگرعدالت تک جانا ممکن نہ ہو تو قریبی سینٹر سے ٹیلی فون پر چاند دیکھنے کی شہادت کے بارے میں اطلاع دے۔
واضح رہے ام القری کیلنڈر کے مطابق ۱۰مارچ۲۰۲۴ کو قمری ماہ شعبان کی ۲۹تاریخ ہو گ۔ اس حوالے سے عدالتی عالیہ نے سعودی شہریوں اور مملکت میں رہنے والے غیرملکیوں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ رویت ہلال کی گواہی ریکارڈ کرائیں۔
اس دوران عمومی صدارت برائے امور حرمین شریفین کی جانب سے رمضان المبارک میں پابندیوں کے بغیر مسجد حرام کو پوری صلاحیت کے ساتھ متعمرین اور نمازیوں کے لیے کھولنے کے اعلان کے بعد تقریباً۲۰ لاکھ فرزندان توحید مسجد حرام میں نماز وعمرہ ادا کریں گے۔
العربیہ نیوز کے فلیگ شپ پروگرام ’’من الحرمین‘‘ میں نمائندہ خصوصی سلطان السلمی سے گفتگو کرتے ہوئے معاون برائے مدیر عام اور انڈر سیکرٹری امور مسجد حرام ڈاکٹر سعد المحیمید بتایا کہ’’مشترکہ پلان کے تحت نمازیوں اور متعمرین کے مسجد میں داخلے کے الگ الگ راستے مقرر کیے گئے ہیں تاکہ حرمین اتھارٹی اپنی صلاحیت اور منصوبے کو بروئے کار لا کر اللہ کے گھر کا قصد کرنے والوں کو اطمینان اور سہولت کے ساتھ یہ فریضہ ادا کرنے کے قابل بنا سکے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بجبہاڑہ میں کرائے کے مکان سے خاتون کی لاش بر آمد

Next Post

’ڈوڈہ پرپل انقلاب کے ساتھ دنیا کے نقشے پر ابھرا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
ایک طویل عرصے بعد جے کے اے ایس افسران آئی اے ایس میں شامل:ڈاکٹر جتندر

’ڈوڈہ پرپل انقلاب کے ساتھ دنیا کے نقشے پر ابھرا‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.