بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وزارت داخلہ نے محمد قاسم گجر کو دہشت گردی قرار دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-08
in اہم ترین
A A
’۱۹۹۰ء کے اوائل میں ۶۸ہزار پندٹ خاندان وادی چھوڑنے پر مجبور ہو ئے ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح

سرینگر//
مرکزی حکومت نے لشکر طیبہ تنظیم سے وابستہ محمد قاسم گجر پر اپنی گرفت سخت کردی ہے۔ماتا ویشنو دیوی کے یاتریوں پر حملے کے سازشی محمد قاسم گجر کو مرکزی حکومت نے ’دہشت گرد‘قرار دے دیا ہے۔
یاد رہے کہ۲۰۲۲میں ماتا ویشنو دیوی کے یاتریوں پر عسکریت پسندانہ حملہ ہوا ہے۔ اس حملے میں چار عقیدت مند ہلاک جبکہ دو درجن سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے تھے۔
اس کے علاوہ۲۰۲۱میں راجوری ضلع میں ایک بی جے پی کارکن کے گھر پر گرینیڈ حملے کے پیچھے بھی محمد قاسم گجر کا ہاتھ تھا۔ اس حملے میں ایک کمسن بچہ مارا گیا۔
وزارت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ جاری کی اور کہا کہ لشکر طیبہ کے رکن محمد قاسم گجر نے دہشت گردانہ حملوں میں کئی لوگوں کی جان لی ہے اور وہ ہندوستان کے خلاف جنگ کا منصوبہ بنانے میں شامل رہا ہے۔
وزارت نے کہا ہے کہ جو بھی ملک کے اتحاد اور سالمیت کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث پایا گیا اس کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔
واضح رہے کہ محمد قاسم گجر جموں کے ضلع ریاسی کے علاقے مہور کے رہنے والے ہیں، جو کافی عرصے سے پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر میں مقیم ہیں۔
سکیورٹی ایجنسیوں کے مطابق محمد قاسم گجر چند ماہ قبل راجوری، پونچھ اور ریاسی میں ہونے والے عسکریت پسند حملوں میں ملوث ہوسکتا ہے، جس کی وجہ سے کئی بے گناہ لوگ اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور زخمی ہوئے۔
اس کے علاوہ لشکر کمانڈر محمد قاسم گجر آئی ای ڈی حملے کرنے، ڈرون بھیجنے، منشیات کی کھیپ بھیجنے کے ساتھ ساتھ کئی ملک دشمن سرگرمیوں میں بھی ملوث ہے۔
گجر پر نئے عسکریت پسند ماڈیول بنانے، نوجوانوں کو بنیاد پرست بنانے اور عسکریت پسند سرگرمیوں میں ملوث ہونے جیسے الزامات بھی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی کی ریلی میں بہت ساری’ لکھ پتی دیدی‘ موجود تھیں

Next Post

مودی کو سننے کیلئے لوگوں کی ایک بڑی بھیڑ کئی گھنٹے قبل ہی بخشی اسٹیڈئم کے باہر جمع ہوئی تھی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ڈاکٹر جتیندر کی دونوں برادریوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل
اہم ترین

پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2025-05-14
آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح
اہم ترین

آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح

2025-05-14
کٹھوعہ جھرپ: چار پولیس اہلکاراور دو ملی ٹینٹ ہلاک‘ آپریشن جاری:پربھات
اہم ترین

شوپیاں جھرپ میں لشکر کمانڈر سمیت تین دہشت گرد ہلاک

2025-05-14
Randhir-Jaiswal
اہم ترین

’سرحد پار دہشت گردی ختم ہونے تک سندھ طاس معاہدہ معطل رہے گا‘

2025-05-14
ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال
اہم ترین

ہند پاک سیز فائر کے بعدسرینگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

2025-05-14
’کچھ ٹی وی چینلز کے بغیر سبھی پائیدار جنگ بندی چاہتے ہیں‘
اہم ترین

’کچھ ٹی وی چینلز کے بغیر سبھی پائیدار جنگ بندی چاہتے ہیں‘

2025-05-14
وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات
اہم ترین

’دہشت گردی جاری رہی تو پاکستان کو تباہ کیا جائیگا ‘

2025-05-14
یکم مارچ سے سرینگر اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی
اہم ترین

بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیاں شروع

2025-05-14
Next Post
مودی کو سننے کیلئے لوگوں کی ایک بڑی بھیڑ کئی گھنٹے قبل ہی بخشی اسٹیڈئم کے باہر جمع ہوئی تھی

مودی کو سننے کیلئے لوگوں کی ایک بڑی بھیڑ کئی گھنٹے قبل ہی بخشی اسٹیڈئم کے باہر جمع ہوئی تھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.