جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سعید اجمل کی جانب سے بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون کی تعریف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-07
in کھیل
A A
ایشون آل ٹائم گریٹ بائولر نہیںراشد لطیف نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

لاہور//
پاکستان کے سابق اسپن بولر سعید اجمل نے بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون کی تعریف کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق روی چندرن ایشون انگلینڈ کے خلاف کیریئر کا 100 واں ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید اجمل نے کہا کہ ایشون نے وقت کے ساتھ ساتھ خود کو بہت تبدیل کیا ہے، بولر کو لمبے انٹرنیشنل کیریئر کے لیے تبدیلیاں لانے کی ضرورت ہوتی ہے۔
سعید اجمل نے کہا کہ ایشون بھی کیریئر کے آغاز کے بعد سے کچھ تبدیلیاں لائے، انہوں نے اپنے ایکشن کو بھی تبدیل کیا، بھارت میں ہی صرف 350 وکٹیں لینے کا مطلب ہے کہ انہوں نے کتنی زبردست بولنگ کی ہے۔سعید اجمل نے کہا کہ بھارت کی پِچز اسپن ہوتی ہیں لیکن آپ کو ڈسپلن کے ساتھ بولنگ کرنا ہوتی ہے، ایشون نے وکٹیں لینے کے لیے ’دوسرا‘ پر زیادہ انحصار نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ وہی اسپنر کامیاب ہے جو کنڈیشنز کے علاوہ بھی وکٹیں لے، ایشون نے 100 سے کم ٹیسٹ میچز میں 500 وکٹیں لیں، وہ فٹ رہے تو 600 وکٹیں بھی حاصل کرسکتے ہیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر استحصالی سیاست کی آماجگاہ

Next Post

انگلینڈ نے کل کے ٹیسٹ کے لیے فاسٹ باؤلرز اور اسپنرز پر داؤ لگایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

2026-07-24
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں
کھیل

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

2026-07-24
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
Next Post
انگلینڈ وڈ، بیئرسٹو کی بدولت مضبوط، آسٹریلیا بیک فٹ پر

انگلینڈ نے کل کے ٹیسٹ کے لیے فاسٹ باؤلرز اور اسپنرز پر داؤ لگایا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.