جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

شیو کمار کے خلاف ای ڈی کا مقدمہ منسوخ، سپریم کورٹ سے راحت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-06
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی//سپریم کورٹ نے منگل کو کرناٹک کے نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار کے خلاف 2018 کے منی لانڈرنگ کیس کے ایک مقدمے کی کارروائی کو منسوخ کر دیا۔
جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس کے وی وشواناتھن کی بنچ نے درخواست گزار نائب وزیر اعلی شیوکمار اور دیگر کے خلاف انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی تحقیقات جاری رکھنے کے کرناٹک ہائی کورٹ کے اگست 2019 کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی درخواست پر یہ حکم دیا۔
سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے اس حکم کو منسوخ کردیا، جس میں ای ڈی کو اپنی تحقیقات جاری رکھنے کی اجازت دی گئی تھی۔
ای ڈی نے مسٹر شیوکمار کو سمن جاری کیا تھا، جسے انہوں نے کرناٹک ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔
ای ڈی نے 2017 میں انکم ٹیکس چھاپوں کے دوران مبینہ طورپر مسٹر شیوکمار سے جڑے دہلی کے احاطے سے تقریباً 7 کروڑ روپے کی نقد رقم ضبط کرنے کی اطلاع کے بعد 2018 میں ان کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کیا تھا۔
کانگریس لیڈر شیوکمار کو ستمبر 2019 میں ای ڈی کے ذریعہ کئی دنوں کی پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔ اس معاملے میں دہلی ہائی کورٹ نے اکتوبر 2019 میں انہیں ضمانت دی تھی۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیجریوال کا لیفٹیننٹ گورنر پر اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کا الزام

Next Post

ہندوستان کا عالمی خلائی معیشت میں اپنے حصے میں پانچ گنا اضافے کا ہدف : ڈاکٹر جتیندر سنگھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
ایک طویل عرصے بعد جے کے اے ایس افسران آئی اے ایس میں شامل:ڈاکٹر جتندر

ہندوستان کا عالمی خلائی معیشت میں اپنے حصے میں پانچ گنا اضافے کا ہدف : ڈاکٹر جتیندر سنگھ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.