جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

رائل چیلنجرز بنگلور نے یوپی واریئرز کو 23 رن سے شکست دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-06
in کھیل
A A
مندھانا کی طوفانی نصف سنچری کی بدولت ہندوستان نے ٹی 20 سیریز برابری کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

بنگلورو// اسمرتی مندھانا کے دھماکہ خیز 80 رن اور ایلیس پیری کی 58 رن کی نصف سنچری اور پھر عمدہ گیند بازی کی بدولت رائل چیلنجرز بنگلور نے پیر کو ویمنس پریمیئر لیگ کے 11ویں میچ میں یوپی واریئرس کو 23 رن سے شکست دے دی۔
199 رن کے تعاقب میں یوپی واریئرز نے اچھی شروعات کی اور پہلے وکٹ کے لیے 47 رن جوڑے۔ کرن نوگیرے پہلی وکٹ کے طور پر 18 رن بنانے کے بعد آؤٹ ہوئی۔ کپتان الیسا ہیلی نے 38 گیندوں پر سات چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے 55 رن کی اننگز کھیلی۔ انہیں مولینیو نے آؤٹ کیا۔ چماری اٹا پٹو آٹھ رن بنانے کے بعد آؤٹ ہوئیں، گریس ہیرس پانچ رن بنانے کے بعد آؤٹ ہوئیں، شویتا سہراوت ایک رن بنانے کے بعد آؤٹ ہوئیں، دیپتی شرما 33 رن بنانے کے بعد آؤٹ ہوئیں، پونم کھیمنر 31 رن بنانے کے بعد آؤٹ ہوئیں اور سوفی ایکلسٹن چار رن بنا کر آؤٹ ہوئیں، انجلی سروانی تین رن بنا کر ناٹ آؤٹ رہیں۔ یوپی واریئر کی پوری ٹیم مقررہ 20 اوور میں آٹھ وکٹ پر صرف 175 رن بنا سکی اور 23 رن سے میچ ہار گئی۔
رائل چیلنجرز بنگلور کی جانب سے سوفی ڈیوائن، سوفی مولیناؤ، جارجیا ویرہم اور سوبھنہ آشا نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔
اس سے قبل اسمرتی مندھانا کے 80 رن اور ایلیس پیری کے 58 رن کی مدد سے رائل چیلنجرز بنگلور نے یوپی واریئرز کو جیت کے لیے 199 رن کا ہدف دیا۔
آج یہاں ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں یوپی واریئرس نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ بلے بازی کے لئے آتری رائل چیلنجرز بنگلور کی ابتدائی جوڑی ایس میگھنا اور اسمرتی مندھانا نے اچھی شروعات کی اور پہلی وکٹ کے لیے 51 رن جوڑے۔ چھٹے اوور میں انجلی سروانی نے رائل چیلنجرز بنگلور کو پہلا جھٹکا دیتے ہوئے 28 رن پر میگھنا کو اٹا پٹو کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کرایا۔ مندھانا نے 50 گیندوں میں 10 چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے 80 رن کی اننگز کھیلی، وہ دیپتی کے ہاتھوں کھیمنار کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئیں۔ ایلیس پیری نے 37 گیندوں پر 58 رن بنائے۔ ریچا گھوش نے ناٹ آوٹ 21 رن اور سوفی ڈیوائن نے ناٹ آوٹ 2 رن بنائے۔ رائل چیلنجرز نے مقررہ 20 اوورز میں تین وکٹوں پر 198 رن بنائے ۔
یوپی واریئرز کی جانب سے انجلی سروانی، سوفی ایکلسٹن اور دیپتی شرما نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 8 مارچ سے شروع ہوگا

Next Post

حارث رؤف کا علاج لیگ فرنچائز کرانے لگی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
لیام ڈاؤسن کی کمزوری کا فائدہ اٹھا کر وکٹ لی، حارث رؤف

حارث رؤف کا علاج لیگ فرنچائز کرانے لگی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.