منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

رام بن سڑک حادثے میں4 افرادکی موت‘ 3 زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-04
in تازہ تریں
A A
رام بن سڑک حادثے میں4 افرادکی موت‘ 3 زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات

آپریشن سندور:پاکستان کا ۱۱ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

جموں/۴مارچ
جموںکشمیر کے ضلع رام بن کے اکھرال علاقے میں ایک سڑک حادثے میں 4 افراد کی موت جبکہ 3 دیگر زخمی ہوگئے ۔
ذرائع نے بتایا کہ رام بن ضلع میں مالی گام سے اکھرال جا رہی ایک ٹا ٹا سومو پھسلن کی وجہ سے سڑک سے لڑھک کر ایک گہری کھائی میں جا گرا۔
ذرائع نے کہا کہ حادثہ پیش آنے کے فوراً بچاﺅ کارروائیاں شروع کی گئیں۔
ان کا کہنا ہے کہ اس حادثے کے نتیجے میں 4 افراد کی بر سر موقع ہی موت جبکہ تین دیگر زخمی ہوگئے ۔
متوفین کی شناخت عبد الواحد بالی، عنایت اللہ، محمد ایوب بالی اور ڈرائیو سجاد احمد ساکنان پوگل کے بطور کی گئی ہے ۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ زخمیوں کو پی ایچ سی اکھرال منتقل کیا گیا ہے ۔
دریں اثنا مرکزی وزیر ڈاکٹر جتندر سنگھ نے اس سڑک حادثے پر دکھ کا اظہار کرکے لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدر دی کیا ہے ۔انہوں نے کہا”میں ضلع انتظامیہ کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہوں“۔
مرکزی وزیر ’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا”پوگل سڑک حادثہ جس میں 4 افراد کی موت واقع ہوئی اور ایک زخمی کو بانہال ہسپتال منقتل کیا گیا ہے ، کے بارے میں معلوم ہونے کے بعد ضلع مجسٹریٹ رام بن بصیر الحق سے بات کی“۔
ڈاکٹر جتندر نے کہا”میں لواحقین کو تعزیت پیش کرتا ہوں اور انتظامیہ کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہوں۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر:شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج

Next Post

وزیر اعظم کی ریلی میں زائد از 2 لاکھ لوگ شرکت کریں گے :رینا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات
تازہ تریں

وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات

2025-05-13
آپریشن سندور:پاکستان کا ۱۱ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
تازہ تریں

آپریشن سندور:پاکستان کا ۱۱ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

2025-05-13
۴۰ گھنٹہ طویل بارہمولہ معرکہ تین جنگجوؤں کی ہلاکت پر منتج
تازہ تریں

شوپیاں جنگلات میں تین لشکر طیبہ دہشت گرد ہلاک

2025-05-13
کولگام اور پلوامہ میں فورسز اور جنگجوؤں میں جھڑپیں‘۲ مقامی جنگجوہلاک
تازہ تریں

شوپیاں میں فورسز اور دہشت گردوں میں مسلح جھڑپ جاری

2025-05-13
تازہ تریں

اوڑی کے لوگ ایک بار پھر بنکروں کی تعمیر کی مانگ کر رہے ہیں

2025-05-13
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
تازہ تریں

پاکستان تنازع پر حکومت جائزہ کمیٹی قائم کرے: کانگریس

2025-05-13
آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی
تازہ تریں

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی

2025-05-12
کشمیر میں تین ماہ طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے
تازہ تریں

کشمیر بھر میں 13 مئی سے سکول دوبارہ کھلیں گے

2025-05-12
Next Post
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا

وزیر اعظم کی ریلی میں زائد از 2 لاکھ لوگ شرکت کریں گے :رینا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.