منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پدم شیری ایوارڈ یافتہ غلام محمد میر(ممہ کنہ) بی جے پی میں شامل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-29
in مقامی خبریں
A A
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
پدم شری ایوارڈ یافتہ غلام محمد میر عرف ممہ کنہ نے بدھ کے روز بی جے پی میں شمولیت اختیار کی۔
بی جے پی کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ میرنے بدھ کو بھارتیہ جنتاپارٹی کا دامن تھام لیا۔انہوں نے کہاکہ میر کی شمولیت سے آئندہ لوک سبھا چناو سے قبل پارٹی مزید مضبوط ہوگی ۔
جموں وکشمیر کے بڈگام میں ضلع صدر حکیم روح اللہ غازی کی موجودگی میں میر نے پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کیا۔
غلام محمد میر عرف مومہ کنا کو فوج کے ساتھ کام کرنے کے صلے میں ۲۰۱۰میں ملک کے سب سے بڑے سیول ایوارڈ پدم شری سے نوازا گیا۔
بی جے پی نے میر کے پارٹی میں شامل ہونے کو نیک شگون قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی بی جے پی میں آمد سے پارٹی مزید مستحکم ہو جائے گی۔
واضح رہے کہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران جموں وکشمیر میں سینکڑوں کی تعداد میں ذی عزت شہریوں اور سیاستدانوں نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کی ہے ۔
بی جے پی ضلع صدر بڈگام حکیم روح اللہ غازی نے غلام محمد میر کی پارٹی میں شمولیت کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس پر اطمینان کا اظہارکیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ:چھ گرینیڈ ناکارہ بنا دئے گئے

Next Post

حول میںتین رہائشی مکان خاکستر، فائر مین زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post

حول میںتین رہائشی مکان خاکستر، فائر مین زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.