بدھ, ستمبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سابق سری لنکن کرکٹر دلشان آسٹریلوی شہری بن گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-28
in کھیل
A A
سری لنکا نے پہلے ٹی۔ٹوئنٹی کے لیے ٹیم کا اعلان کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

کولمبو//
سابق سری لنکن کرکٹر تلک رتنے دلشان آسٹریلوی شہری بن گئے۔آسٹریلوی رکن پارلیمنٹ جیسن ووڈ نے سوشل میڈیا پر تلک رتنے دلشان کی آسٹریلوی شہریت کا اعلان کیا۔
جیسن ووڈ نے بتایا کہ سٹیزن شپ کی تقریب خاص اس لیے تھی کہ اس میں سابق سری لنکن کپتان تلک رتنے دلشان بھی موجود تھے، تلک رتنے دلشان سری لنکا ون ڈے تاریخ کے ایک بہترین بیٹر مانے جاتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ تلک رتنے دلشان نے ورلڈ کپ 2011 میں 5 سو سے زائد رنز بنانے کا ریکارڈ قائم کیا، وہ اب آسٹریلوی شہری کی حیثیت سے مقامی ٹیم جوائن کریں گے اور اپنا ٹیلنٹ کمیونٹی سے شئیر کریں گے۔جیسن ووڈ کے مطابق خوشی ہے کہ تلک رتنے دلشان کی بیٹی ریسنڈی اپنے والد کے نقش قدم پر چل رہی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعظم مودی نے کرکٹر محمد شامی کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات پیش کیں

Next Post

دہلی نے یوپی کو نو وکٹوں سے شکست دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار
کھیل

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

2026-09-16
عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل
کھیل

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

2026-09-16
کھیل

مرکزی وزیر مملکت رکشا کھڈسے نے میزورم میں کھیلوں کے نظام کا جائزہ لیا

2026-09-16
کھیل

ویسٹ انڈیز ون ڈے کے لیے ہندوستانی ٹیم میں روہت اور ہاردک پر توجہ

2026-09-16
کھیل

چیمپئن فلپائن باہر، چین ناقابل شکست، کوارٹر فائنلسٹ طے

2026-09-16
کھیل

ہندوستان کے نوجوان نشانے باز پورپیٹو میں تمغوں پر نظر رکھیں گے

2026-09-16
کھیل

بابر اعظم کی سات سال بعد ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی

2026-09-16
کھیل

مکیش کمار کا ناٹنگھم شائر سے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دو میچوں کے لیے معاہدہ

2026-09-16
Next Post

دہلی نے یوپی کو نو وکٹوں سے شکست دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.