پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

آسام حکومت نے مسلم شادی اور طلاق رجسٹریشن ایکٹ کو منسوخ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-24
in تازہ تریں
A A
جموں کشمیر میں غیر شادی شدہ نوجوانوں کی شرح سب سے زیادہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

گوہاٹی/24 فروری

آسام حکومت نے ریاست میں مقیم مسلم شہریوں کی شادی اور طلاق کے رجسٹریشن سے متعلق 89 سال پرانے قانون کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

یہ فیصلہ آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا سرما کی صدارت میں لوک سیوا بھون، دسپور میں جمعہ کو منعقدہ کابینہ کی میٹنگ میں لیا گیا۔

سرما نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں لکھا، "پرانے ایکٹ میں شادی کے اندراج کی اجازت دینے والے التزام شامل تھے، جس میں گرچہ جوڑے شادی کے لیے 18 اور 21 سال کی قانونی عمر تک نہ پہنچے ہوں۔” "یہ قدم آسام میں کم عمری کی شادی کو روکنے کی طرف ایک اور اہم قدم ہے۔”

انہوں نے مزید کہا کہ ضلع کمشنرز اور ضلعی رجسٹرارکو موجودہ 94 مسلم میرج رجسٹراروں کے رجسٹریشن ریکارڈ کو انسپکٹر جنرل آف رجسٹریشن کی مجموعی نگرانی، رہنمائی اور کنٹرول میں اپنے قبضےمیں لینے کے لئے مجازکیاجائے گا۔

کابینہ نے ریاست کے چار اضلاع کچھار، کریم گنج، ہیلاکانڈی اور ہوجائی میں منی پوری کو ایک ایسوسی ایٹ سرکاری زبان کے طور پر تسلیم کئے جانے کے لئے آسام کی سرکاری زبان (ترمیمی) بل، 2024 کو منظوری دے دی۔

کابینہ نے شہری خواتین کاروباریوں کے طورپر خواتین کے سیلف ہیلپ گروپس (ایس ایچ جی) کے ارکان کو فروغ دینے کے لئے آسام اسٹیٹ اربن لائیولی ہڈ مشن سوسائٹی کے ذریعے مرحلہ وار نافذ کئے جانے والے مکھیہ منتری مہیلا ادیامتا ابھیان -نوگوریہ کے رہنما خطوط کو بھی منظوری دی ہے۔

اس کے ساتھ ہی، کابینہ نے مالی سال 2023-24 کے لیے کل مختص بجٹ میں سے آسام انفراسٹرکچر فنانسنگ اتھارٹی (اے آئی ایف اے) کے تحت بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کے لیے 274 کروڑ روپے کی منظوری

دی ہے۔

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نوجوان منشیات کے جال میں پھنسنے سے ہوشیار رہیں: ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس

Next Post

نارکو ٹیرر فنڈنگ کیس: کپوارہ میں چار ملزموں کی جائیدادیں قرق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
این آئی اے کے جموںکشمیر اور پنجاب میں۱۴مقامات پر چھاپے

نارکو ٹیرر فنڈنگ کیس: کپوارہ میں چار ملزموں کی جائیدادیں قرق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.