پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ڈبلیو پی ایل کی افتتاحی تقریب میں بالی ووڈ ستارے شائقین کو تفریح فراہم کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-23
in کھیل
A A
ہرمن پریت، مندھانا اور دیپتی کپتانی سنبھالیں گی، میتھالی اور جھولن باہر

WPL

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

بنگلورو//) ویمنز پریمیئر لیگ 2024 (ڈبلیو پی ایل) کے دوسرے ایڈیشن کے افتتاحی سیشن میں شاہ رخ خان، شاہد کپور، ٹائیگر شراف، ورون دھون، سدھارتھ ملہوترا اور کارتک آرین سمیت دیگربالی ووڈ اسٹارز شائقین کو محظوظ کریں گے۔
بنگلورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم، میں کل شام 1830 بجے ڈبلیو پی ایل کی شاندار افتتاحی تقریب منعقد ہوگی۔ 32 ہزار گنجائش والے اسٹیڈیم میں شاہ رخ خان، شاہد کپور، ٹائیگر شراف، ورون دھون، سدھارتھ ملہوترا اور کارتک آرین سمیت دیگر بالی ووڈ اسٹارز شائقین کو محظوظ کریں گے۔ شاہ رخ خان انڈین پریمیئر لیگ کی ٹیم کولکاتہ نائٹ رائیڈرز کے مالک بھی ہیں۔
افتتاحی تقریب کے بعد دفاعی چیمپئن اور ہندوستانی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور کی قیادت والی ممبئی انڈینز اور گزشتہ سال کی رنر اپ دہلی کیپٹلز کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔ اس بار ٹورنامنٹ میں ممبئی انڈینز، رائل چیلنجرز بنگلور، گجرات جائنٹس، دہلی کیپٹلس اور یوپی واریئرز کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔
ان ٹیموں کے درمیان 20 لیگ میچز سمیت کل 22 میچز کھیلے جائیں گے۔ ایک ایلیمینیٹر اور فائنل میچ ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے 11 میچ دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم اور اتنے ہی میچ بنگلورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہین کو غصے سے دیکھنا مشکل کام تھا، افتخار احمد

Next Post

افغانستان نے سری لنکا کو تین رن سےدی شکست

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
ایشیا کپ: افغانستان کا فاتحانہ آغاز، سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست

افغانستان نے سری لنکا کو تین رن سےدی شکست

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.