بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کھیلو انڈیا گیمز:مناسب ٹریفک پلان مرتب کیا گیا ہے :ایس ایس پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-22
in مقامی خبریں
A A
۲۶ جنوری کی تقریباتٹریفک کیلئے راہنما ہدایات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

سرینگر//
ایس ایس پی ٹریفک رورل کشمیر‘ رویندر پال سنگھ کا کہنا ہے کہ گلمرگ میں منعقد ہو رہے کھیلو انڈیا گیمز کے سرمائی کھیلوں کے چوتھے ایڈیشن کے پیش نظر مناسب ٹریفک پلان کو عملی جامہ پہنایا گیا ہے ۔
سنگھ نے بدھ کے روز گلمرگ میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کہا’’کھیلو انڈیا بہت بڑا ایونٹ ہے ہم نے اچھی تعداد میں نفری کو تعینات کیا ہے ‘‘۔
ایس ایس پی ٹریفک کا کہنا تھا’’سر نگر ہوائی اڈے سے گلمرگ تک روڈ کو زونوں اور سیکٹروں میں منقسم کیا گیا جہاں افسروں کو تعینات کیا گیا ہے ‘‘۔
سنگھ نے کہا کہ ہم سول انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کر رہے ہیں تاکہ ان گیمز کے احسن انعقاد کو یقینی بنایا جا سکے ۔انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ محکمے کی طرف سے جاری کی جانے والی ایڈوائزری پر عمل کریں۔
ایس ایس پی ٹریفک نے کہا کہ جس گاڑی کے ٹائر زنجیروں سے نہ بندھے ہوں اس کو آگے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
بتادیں کہ کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کے چوتھے ایڈیشن کا افتتاح سیاحتی مقام گلمرگ میں آج ۲۱فروری سے ہو ا ۔ کھیلوں کا یہ ایونٹ۲۶فروری کو اختتام پذیر ہوگا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق امسال اس ایونٹ میں ملک کی مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے قرب۴سو کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔
کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کا پہلا ایونٹ فروری اور مارچ سال۲۰۲۰میں لیہہ اور گلمرگ میں منعقد ہوا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انتظامیہ کو میرواعظ کی عرضی کا جواب دینے کیلئے آخری موقع فراہم

Next Post

مودی کا دورۂ جموں: بی جے پی کو سبھی چھ لوک سبھا سیٹیں جیتنے کا اعتماد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
Next Post
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا

مودی کا دورۂ جموں: بی جے پی کو سبھی چھ لوک سبھا سیٹیں جیتنے کا اعتماد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.