منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

انتظامیہ کو میرواعظ کی عرضی کا جواب دینے کیلئے آخری موقع فراہم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-22
in اہم ترین
A A
حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
جموںکشمیر لداخ ہائی کورٹ نے یونین ٹریٹری انتظامیہ کو میر واعظ عمر فاروق کی طرف سے ان کی نقل و حمل پر عائد پابندی کے خلاف دائر عرضی کے لیے جواب داخل کرنے کا آخری موقع فراہم کیا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق میر واعظ مولوی عمر فاروق نے اپنے مذہبی فرائض پر لگاتار پابندیوں کو چیلنج کرنے کی خاطرجموں وکشمیر ہائی کورٹ میں ایک عرضی دائر کی تھی۔
بدھ کے روز جموں وکشمیر ہائی کورٹ میں عرضی کی شنوائی کے دوران جسٹس وسیم صادق نروال نے جموں وکشمیر انتظامیہ کو میر واعظ کی عرضی کا جواب دینے کی خاطر آخری موقع دے دیا ہے ۔
جسٹس وسیم صادق نروال نے کہا کہ اگر میر واعظ کی عرضی کا جواب نہیں دیا گیا تواگلی تاریخ پر اس معاملے کی باضابط طورپر شنوائی ہوگی ۔
بتادیں کہ۲فروری۲۰۲۴کو ہائی کورٹ نے جموں وکشمیر کی انتظامیہ کو ۱۹فروری تک جواب دینے کو کہا تھا۔معلوم ہواہے کہ سنگل بینچ نے اس کیس کی اگلی سماعت۶مارچ کو مقرر کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چھتہ بل‘گپکار‘ گاندربل اور اننت ناگ میں آتشزدگی

Next Post

کھیلو انڈیا گیمز:مناسب ٹریفک پلان مرتب کیا گیا ہے :ایس ایس پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
۲۶ جنوری کی تقریباتٹریفک کیلئے راہنما ہدایات

کھیلو انڈیا گیمز:مناسب ٹریفک پلان مرتب کیا گیا ہے :ایس ایس پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.