پیر, مئی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کارکن ہر بوتھ پر بی جے پی کے 370 ووٹ بڑھائیں: مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-17
in تازہ تریں
A A
مودی نے پلیٹ فارم پر گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس کی تعریف کی، ایک سال میں ایک لاکھ کروڑ کے بقدر کاروبار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/۱۷فروری

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کارکنوں سے اپیل کی کہ وہ آئندہ لوک سبھا انتخابات میں پارٹی کے 370 سے زیادہ سیٹیں جیتنے کے ہدف کو ایک اعداد و شمار نہیں، بلکہ ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو خراج عقیدت سمجھ کر حاصل کریں۔

متعلقہ

کشمیر بھر میں 13 مئی سے سکول دوبارہ کھلیں گے

ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت

بی جے پی کے قومی کنونشن کے افتتاح سے قبل پارٹی کے قومی عہدیداروں کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے یہ بھی اپیل کی کہ ہر بوتھ پر بی جے پی کے 370 ووٹ بڑھائیں۔

بی جے پی کے جنرل سکریٹری ونود تاوڑے نے نامہ نگاروں کو وزیر اعظم کی رہنمائی کے نکات کی معلومات دی۔

وزیر اعظم نے کہا کہ بی جے پی کو 370 اور نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے ) کو 400 تک لے جانے کا ہدف صرف ایک اعداد و شمار نہیں ہے ۔

مودی کاکہنا تھا” ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی نے جموں و کشمیر کو ہندوستان کا اٹوٹ اور ناقابل تقسیم حصہ بنانے کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا تھا۔ ہر کارکن ان کو خراج تحسین پیش کرنے اور اسے اعداد و شمار کے طور پر نہیں بلکہ خراج تحسین کے طور پر لینے کے لیے آگے آئے ”۔

تاوڑے نے کہا کہ وزیر اعظم نے بی جے پی اور این ڈی اے کی طرف سے مقابلہ کرنے والی سیٹوں کے امیدواروں کا اعلان کیا ہے اور وہ امیدوار ہیں …. لوٹس فلاور۔ انہوں نے تمام کارکنوں سے اپیل کی کہ وہ کمل کی جیت کے لیے کمر بستہ ہو جائیں۔ جن لوگوں نے مرکزی یا ریاستی حکومتوں کی اسکیموں سے فائدہ اٹھایا ہے ، وہ 100 دنوں کے اندر ان سے رابطہ کریں۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ہر بوتھ پر بی جے پی کارکنان کو چاہئے کہ وہ کو اگلے 100 دنوں تک پچھلی بار حاصل کئے گئے ووٹوں میں کم از کم 370 ووٹ کا اضافہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ پہلی بار رائے دہندگان بنے ہیں انہیں پوری طاقت کے ساتھ بی جے پی کے حق میں ووٹ دینے کی ترغیب دی جائے ۔ خواتین کو محض ووٹر نہ سمجھا جائے بلکہ ما¶ں اور بہنوں کا آشیرواد حاصل کریں۔

تاوڑے نے کہا کہ مرکز میں 10 سال کی حکمرانی کے ساتھ ہی مودی نے خود حکومت کے آئینی سربراہ کے طور پر 23 سال مکمل کر لیے ہیں اور اس پوری مدت کے دوران ان کے خلاف بدعنوانی کا کوئی الزام نہیں لگا ہے ۔ اس بات کوعوام تک پہنچانا ہے ۔

وزیراعظم نے کہا کہ اپوزیشن ’تو تو میں میں‘کی سیاست کرے گی اور غیر ضروری الزامات کی کیچڑ اچھالے گی لیکن ہمیں غریبوں کے فلاحی کاموں اور ترقیاتی کامیابیوں کی بنیاد پر عوامی حمایت حاصل کرنی ہے ۔

پارٹی صدر جگت پرکاش نڈا نے اپنے خطاب میں کہا کہ ترقی کے 10 سال کا سفر بے مثال رہا ہے ۔ان کاکہنا تھا” سب کا ساتھ، سب کا وکاس، سب کا پریاس، سب کا وشواس کی بنیاد پر کام کیا گیا ہے ۔ گاوں چلو مہم کامیابی سے 7.5 لاکھ گاووں تک پہنچی۔ 10.46 لاکھ بوتھوں میں سے 8.5 لاکھ بوتھ تک پہنچ گئے ہیں۔ 161 ہاری ہوئی سیٹوں پر مرکزی وزراءپہنچے ہیں۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعظم مودی کے دورہ جموں سے پہلے سیکورٹی فورسز کی سرحد پار سرنگوں کی تلاش

Next Post

نوجوانوں کو بندو ق اٹھانے پر آمادہ کرنے والا سب سے بڑا مجرم :سوائن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں تین ماہ طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے
تازہ تریں

کشمیر بھر میں 13 مئی سے سکول دوبارہ کھلیں گے

2025-05-12
ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت
تازہ تریں

ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت

2025-05-12
سرحدی کشیدگی:پونچھ میں۱۵شہری ہلاک، درجنوں زخمی، لوگ محفوظ مقامات کی اور منتقل
تازہ تریں

دھماکہ خیز اشیا کوناکارہ بنانے کے بعد لوگوں کو گھر واپس جانے کی اجازت

2025-05-12
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
تازہ تریں

سرینگر،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-12
بھارت پاک تنازع کی وجہ سے بند32 ہوائی اڈے پروازوں کے لیے بحال
تازہ تریں

بھارت پاک تنازع کی وجہ سے بند32 ہوائی اڈے پروازوں کے لیے بحال

2025-05-12
ہندوستانی ٹیم ایک یا دو کھلاڑیوں پر منحصر نہیں ہے: بانگر
تازہ تریں

الجھن میں پھنسے رشبھ پنت اپنا بہترین کھیل بھول گئے : سنجے بنگر

2025-05-12
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
تازہ تریں

ہند پاک فوری اور مکمل جنگ بندی پر متفق:ٹرمپ

2025-05-10
ہندپاک کا جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ
تازہ تریں

مستقبل میں پاکستان کی طرف سے کوئی بھی دہشت گردی کا واقعہ جنگ کا عمل سمجھا جائے گا: اعلیٰ ذرائع

2025-05-10
Next Post
آر آر سوائن کو ڈی جی پولیس کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

نوجوانوں کو بندو ق اٹھانے پر آمادہ کرنے والا سب سے بڑا مجرم :سوائن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.