جمعہ, ستمبر 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

وراٹ کوہلی آئی پی ایل میں 6500 رن بنانے والے پہلے بلے باز بنے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-15
in کھیل
A A
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وی وی ایس لکشمن ایشیائی کھیلوں میں ہندوستانی مرد کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر

روہت کی ون ڈے ٹیم میں جگہ پر کوئی فوری خطرہ نہیں

ممبئی// رائل چیلنجرز بنگلور کے سابق کپتان وراٹ کوہلی اگرچہ مشکل حالات سے گزر رہے ہیں لیکن انہوں نے جمعہ کو تاریخ رقم کرتے ہوئےآئی پی ایل میں اپنے 6500 رن مکمل کئے۔
وہ ایسا کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ کوہلی کے بالکل پیچھے پنجاب کنگز کے شکھر دھون ہیں جنہوں نے آئی پی ایل میں 6186 رن بنائے ہیں۔
اس سیزن سے پہلے کوہلی کو یہ ریکارڈ بنانے کے لیے 217 رنز درکار تھے۔ خراب فارم سے جوجھ رہے کنگ کوہلی کو یہ رن بنانے میں کل 13 میچ لگے۔ کوہلی اس سیزن میں تین بار پہلی گیند پر آؤٹ ہو چکے ہیں۔ 2010 سے اب تک کوہلی نے ہر آئی پی ایل سیزن میں 300+ رن بنائے ہیں۔ ان کی بہترین کارکردگی 2016 میں آئی جب انہوں نے چار سنچریوں کی مدد سے 973 رن بناکر آرسی بی کو پانچ سال بعد فائنل میں پہنچایاتھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اگر رضوان کو آرام دیا جاتا ہے تو سرفراز کو موقع ملنا چاہیے :شاہد آفریدی

Next Post

مڈل آرڈر اچھی کارکردگی کامظاہرہ کرے تو ائیر آزادانہ بلے بازی کر سکتے ہیں: گواسکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وی وی ایس لکشمن ایشیائی کھیلوں میں ہندوستانی مرد کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر
کھیل

وی وی ایس لکشمن ایشیائی کھیلوں میں ہندوستانی مرد کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر

2026-09-04
روہت کی ون ڈے ٹیم میں جگہ پر کوئی فوری خطرہ نہیں
کھیل

روہت کی ون ڈے ٹیم میں جگہ پر کوئی فوری خطرہ نہیں

2026-09-04
کارن وال اور حسن نواز کی شاندار کارکردگی، فالکنز نے نائٹ رائیڈرز کو آٹھ رنز سے ہرایا
کھیل

کارن وال اور حسن نواز کی شاندار کارکردگی، فالکنز نے نائٹ رائیڈرز کو آٹھ رنز سے ہرایا

2026-09-04
کھیل

خواتین چیمپئنز ٹرافی 2027 سے ایک سنسنی خیز نیا باب شروع ہو گا: جے شاہ

2026-09-04
کھیل

دفاعی چیمپئن الکاراز اور سبالینکا یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں داخل

2026-09-04
کھیل

جافٹا انجری کے باعث زمبابوے دورے سے باہر ہوئیں؛ فلینڈر کو پہلی بار جنوبی افریقی ٹیم میں طلب کیا گیا

2026-09-04
کھیل

ہندستان اے ایف سی ویمنز چیمپئنز لیگ 27-2026 کی میزبانی کرے گا

2026-09-04
کھیل

مقامی نوجوان وشیش شرما نے چار شاٹ کی برتری حاصل کی

2026-09-04
Next Post
ہاردک میں روہت جیسی خصوصیات نظر آتی ہیں: گواسکر

مڈل آرڈر اچھی کارکردگی کامظاہرہ کرے تو ائیر آزادانہ بلے بازی کر سکتے ہیں: گواسکر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.