جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حکومت کسانوں کا ہر مسئلہ حل کرنے کے لیے تیار: منڈا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-14
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی// زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر ارجن منڈا نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں کے ہر مسئلہ پر بات چیت کے لیے تیار ہے ۔
مسٹر منڈا نے منگل کو یہاں کہا کہ زراعت اور کسانوں کے مسائل کو حل کرنا حکومت کی ترجیح ہے اور اس کے لیے مسلسل کوششیں کی جا رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کسانوں سے بات چیت جاری ہے اور حکومت ہر معاملے پر بات کرنے کو تیار ہے ۔
مرکزی وزیر نے کہا کہ بات چیت کی ضرورت ہے ، حکومت کسانوں کے مفادات کے تحفظ کی پابند ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو پریشانی میں نہیں ڈالنا چاہئے اور کسان تنظیموں کو اس بات کو سمجھنا چاہئے ۔
کل دیر رات مرکزی وزراء کے ساتھ کسان لیڈروں کی ملاقات بے نتیجہ رہی۔
کسان کم سے کم سہارا قیمت کے لئے قانونی ضمانت کے علاوہ سوامی ناتھن کمیشن کی سفارشات کونافذ کرنے ، کسانوں اور زرعی مزدوروں کے لیے پنشن، زرعی قرض معاف کرنے ، پولس کیس واپس لینے ، لکھیم پوری کھیری تشدد کے متاثرین کے لئے انصاف، حصول اراضی قانون 2013 کی بحالی اور گزشتہ تحریک کے دوران مارے گئے کسانوں کے لواحقین کے لیے معاوضے کا مطالبہ کررہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این سی پی کا تنازعہ: شرد پوار نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا

Next Post

شمالی کمان کے سربراہ کا حقیقی کنٹرول لائن کا دورہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
وادی میں شبانہ بارشیں اور تیز ہوائیں

شمالی کمان کے سربراہ کا حقیقی کنٹرول لائن کا دورہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.