بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

مائیکل نیسر کی نیوزی لینڈ کے ساتھ دو ٹیسٹ میچوں کے لیے آسٹریلیا کی ٹیم میں واپسی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-09
in کھیل
A A
نیوزی لینڈ کے خلاف جیت کے ساتھ ونڈیز نے اپنی شکست کا سلسلہ ختم کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہرمن پریت کے کھیلنے کا فیصلہ میچ سے ٹھیک پہلے کیاجائے گا

یشسوی جیسوال ممبئی کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا جاری رکھیں گے

سڈنی//تیز گیند باز مائیکل نیسر کی نیوزی لینڈ میں ہونے والی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے آسٹریلیائی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔
سلیکٹرز نے نیسر کو نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز میں ایک مثالی بولر سمجھتے ہوئے ٹیم میں منتخب کیا ہے۔ نیسر نے سال 2021-22 کے سیزن میں انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں۔ اس سال شیفیلڈ شیلڈ ٹورنامنٹ میں ان کی کارکردگی میں کمی دیکھی گئی اور انہوں نے 50.33 کی اوسط سے صرف نو وکٹیں حاصل کیں۔
آسٹریلیا کے قومی سلیکٹر جارج بیلی نے کہا کہ مائیکل نیسر کو ان کی گزشتہ چند سالوں کی کارکردگی اور نیوزی لینڈ کے حالات کو دیکھتے ہوئے ایک اور موقع دیا جا رہا ہے۔
اسکاٹ بولینڈ بھی نیسر کے ساتھ ٹیم میں موجود ہیں۔ اگر انہیں دونوں ٹیسٹ میچوں کے لیے گیارہ میں شامل کیا جاتا ہے تو وہ ناتھن لیون کے ساتھ پیٹ کمنز، مچل اسٹارک اور جوش ہیزل ووڈ کے ساتھ آسٹریلوی بولنگ اٹیک کی قیادت کریں گے۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو یہ لگاتار ساتواں ٹیسٹ میچ ہو گا جب آسٹریلوی گیند بازوں کی یہ چوکری ایک ساتھ میدان میں اترے گی۔
واضح رہے کہ نیسر گزشتہ دو سال سے آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ ہیں اور وہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں بھی ٹیم کا حصہ تھے۔ تاہم اسے پلیئنگ الیون میں بہت کم مواقع ملے۔ اوپنر میٹ رینشا ایک اضافی بلے باز کے طور پر ٹیم میں برقرار ہیں، حالانکہ ان کے لیے مواقع ملنا مشکل ہے۔
اس سیریز کے بعد آسٹریلیا کو اگلے سیزن میں صرف ٹیسٹ میچ کھیلنا ہیں۔ آسٹریلیا اس سال کے آخر میں ہندوستان میں پانچ میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلے گا۔
پہلا میچ 29 فروری سے ویلنگٹن اور دوسرا میچ 8 مارچ سے کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔
آسٹریلوی ٹیم:
پیٹ کمنز (کپتان)، اسکاٹ بولانڈ، ایلکس کیری، کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ، ٹریوس ہیڈ، عثمان خواجہ، مارنس لیبوشین، نیتھن لیون، مچل مارش، مائیکل نیسر، میتھیو رینشا، اسٹیو اسمتھ اور مچل اسٹارک۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیزکوپہلے ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں 11رنز سے ہرا دیا

Next Post

بھگوان ہی جانتا ہے کہ اگر یو پی اے حکومت رہتی تو ملک کا کیا ہوتا: سیتا رمن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستان نے 23 سال بعد انگلینڈ میں جیتی ون ڈے سیریز
کھیل

ہرمن پریت کے کھیلنے کا فیصلہ میچ سے ٹھیک پہلے کیاجائے گا

2025-07-02
یشسوی ٹیسٹ بلے بازی کی درجہ بندی میں 12ویں نمبر پر پہنچ گئے
کھیل

یشسوی جیسوال ممبئی کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا جاری رکھیں گے

2025-07-02
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
کھیل

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-02
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ
کھیل

ایشیا کپ 2025: ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کا راستہ ہو رہا ہموار، جولائی کے پہلے ہفتہ میں جاری ہو سکتا ہے شیڈول

2025-07-02
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

معمر خاتون نےلیونل میسی کو شادی کی پیشکش کی

2025-07-02
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

یو ایس اے سی کے خلاف آئی سی سی کر سکتی ہے سخت کارروائی، کرکٹ بورڈ پر انتظامی نااہلی کا الزام

2025-07-02
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

یو ایس اے سی کے خلاف آئی سی سی کر سکتی ہے سخت کارروائی، کرکٹ بورڈ پر انتظامی نااہلی کا الزام

2025-07-01
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ
کھیل

ایشیا کپ 2025: ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کا راستہ ہو رہا ہموار، جولائی کے پہلے ہفتہ میں جاری ہو سکتا ہے شیڈول

2025-07-01
Next Post
جی20 وزیر خزانہ کی میٹنگ:کئی ترقی پذیر ممالک کی قرض کی صورتحال سنگین: سیتا رمن

بھگوان ہی جانتا ہے کہ اگر یو پی اے حکومت رہتی تو ملک کا کیا ہوتا: سیتا رمن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.