ہفتہ, اگست 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

منوج سنہا مقتول راہل بھٹ کے اہل خانہ سے ملے ، انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-14
in مقامی خبریں
A A
’پنچایتی ممبران دیہی تعمیرو ترقی کی بنیاد‘

Monaj Sinha

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

  کھور سیکٹر میں پاکستانی مشتبہ ڈرون مار  گرایا گیا، فوج نے اپنی تحویل میں لیا

راولاکوٹ میں مظاہرین  پر فائرنگ‘۱۴ افراد ہلاک  متعدد زخمی ہونے کا دعویٰ

سرینگر//
جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا جمعے کے روز وسطی ضلع بڈگام میں مشتبہ جنگجوؤں کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے کشمیری پنڈت راہل بٹ کے اہل خانہ سے ملے اور انہیں انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
سنہا نے کہا کہ مصیبت کی اس گھڑی میں ہم پسماندگان کے ساتھ کھڑے ہیں اور اس گھناؤنی حرکت کے مرتکبین کو بخشا نہیں جائے گا۔
بتادیں کہ بڈگام کے چاڈورہ علاقے میں جمعرات کو مشتبہ جنگجوؤں نے راہل بٹ کو اپنے دفتر میں ہی گولیاں مار ہلاک کر دیا۔
راہل کی ہلاکت کے خلاف پنڈت برادری سے وابستہ لوگوں نے وادی کے مختلف اضلاع میں احتجاجی مظاہرے کئے ۔
منوج سنہا نے جمعے کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہا’’راہل بٹ کے رشتہ داروں سے ملا اور خاندان کو انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی‘‘۔ان کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا’’جنگجوؤں اور ان کے حامیوں کو یہ گھناؤنی حرکت انجام دینے کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نہیں … نہیں جموں کشمیر تو طویل عرصے سے ملک کا حصہ رہا ہے:سپریم کورٹ

Next Post

کٹرا جموں میں یاترا بس میں آگ نمودار‘۴یاتری ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
اہم ترین

  کھور سیکٹر میں پاکستانی مشتبہ ڈرون مار  گرایا گیا، فوج نے اپنی تحویل میں لیا

2026-08-01
’پی اور کے میں حالیہ واقعات پراسلام آباد کو جوابدہ ٹھہرایا جائے‘
اہم ترین

راولاکوٹ میں مظاہرین  پر فائرنگ‘۱۴ افراد ہلاک  متعدد زخمی ہونے کا دعویٰ

2026-07-29
امرناتھ یاترا روٹ پر سی آر پی ایف   اہلکار بننے والا اتر پردیش کا شخص گرفتار
اہم ترین

گاندربل:سڑک حادثے میں ۳۹ یاتری زخمی ‘ایل جی نے عیادت کی

2026-07-29
ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
Next Post
کٹرا جموں میں یاترا بس میں آگ نمودار ۴یاتری از جان‘۲۲زخمی

کٹرا جموں میں یاترا بس میں آگ نمودار‘۴یاتری ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.