ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

شبانہ آگ کی وارداتوں میں دو رہائشی مکانوں کو نقصان

بانہال کے سبزی اور میوہ مارکیٹ میں بھی آگ‘درجنوں شیڈ خاکستر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-06
in مقامی خبریں
A A
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سرینگر میں شبانہ آگ کی وارداتوں میں دو رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق زالڈگر سرینگر میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوئی جس نے آناًفاناً پورے مکان کولپیٹ میں لے لیا۔
فائر اینڈایمرجنسی عملے اور مقامی لوگوں کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں گر چہ آگ پر قابو پایا گیا تاہم آتشزدگی کی اس واردات میں رہائشی مکان کو نقصان پہنچا ہے ۔
دریں اثنا اشبر نشاط میں بھی آگ کی ایک واردات میں عمارت کو جزوی طورپر نقصان پہنچا ہے ۔
پولیس نے آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی خاطر کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے ۔
اس دوران جموںکشمیر کے ضلع رام بن کے بانہال علاقے کے سبزی اور پھل مارکیٹ میں آگ کی ایک واردات میں درجنوں شیڈ نما دکانات خاکستر ہوگئے ۔
ذرائع نے بتایا کہ رام بن کے بانہال علاقے میں ایک سبزی اور پھل مارکیٹ میں لکڑی اور ٹین سے بنے ایک دکان میں آگ لگ گئی جس کے شعلوں نے باقی دکانوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
ذرائع نے کہا کہ گرچہ پولیس، فوج، فائر ٹنڈرس اور مقامی لوگوں نے مشترکہ طور پر کارروائیاں انجام دے کر آگ کو قابو میں کر لیا تاہم درجنوں شیڈوں کا خاکستر ہونے سے نہ بچا سکے ۔
ان کا کہنا تھا کہ ان شیڈ نما دکانوں میں موجود سارا مال و اسباب خاکستر ہوگیا۔تاہم آگ کی اس واردات میں کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔
حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں۔
دریں اثنا پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے کارروائیاں شروع کی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گاندربل:چوری کا معاملہ گھنٹوں میں حل، دو گرفتار:پولیس

Next Post

سری نگر میں دریائے جہلم سے لاش برآمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی

سری نگر میں دریائے جہلم سے لاش برآمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.