ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کشمیر کا بیرون دنیا کے ساتھ ایک روز بعد ہوائی رابطہ بحال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-06
in مقامی خبریں
A A
سرینگر ہوائی اڈے سے ۱۰؍ اضافی پروازیں چلائی جائیں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
وادی کشمیر کا بیرون دنیا کے ساتھ ہوائی رابطہ ایک روز بعد پیر کو بحال ہوگیا۔
بتادیں کہ برف باری کے پیش نظر متعلقہ حکام نے اتوار کے روز سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تمام پروازوں کو منسوخ کیا تھا۔
متعلقہ حکام نے بتایا کہ رن وے سے برف ہٹایا گیا ہے اور موسم صاف ہونے کے ساتھ ہی ہوائی ٹریفک کو بحال کیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ صبح کے وقت پروازوں میں قدرے تاخیر ہوئی لیکن بعد ازاں ہوائی ٹریفک معمول کے مطابق رہا۔
اس دوران وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر،جموں قومی شاہراہ مرمتی کام کے پیش نظرمنگل کے روز ٹریفک کی نقل و حمل کیلئے بند رہے گی۔
جموںکشمیر ٹریفک پولیس نے بتایا کہ سرینگر ، جموں قومی شاہراہ پرمنگل کے روز ٹریفک کی نقل و حمل معطل رہے گی۔
پولیس نے کہا کہ قومی شاہراہ پر صبح کے۸بجے سے کسی بھی گاڑی کو قاضی گنڈ سے جموں جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
حکام کے مطابق سری نگر جموں شاہراہ پر ڈلواس کے نزدیک مرمت کے پیش نظر شاہراہ منگل صبح آٹھ بجے سے لے کر بدھ کی صبح آٹھ بجے تک دو طرفہ ٹریفک کیلئے بند رہے گی اور اس دوران کسی بھی گاڑیوں کو جموں سے سرینگر اور سری نگر سے جموں کی طرف جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
ادھر جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے پونچھ اور راجوری اضلاع کے ساتھ جوڑنے والا تاریخی مغل روڈ اور سرینگر لیہہ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل مسلسل بند ہے جبکہ بھدروا‘ چمبہ اور کشتواڑ ، سنتھن،اننت ناگ سڑکیں بھی ہنوز بند ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بڈگام میں۴منشیات فروش گرفتار

Next Post

گاندربل:چوری کا معاملہ گھنٹوں میں حل، دو گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ

گاندربل:چوری کا معاملہ گھنٹوں میں حل، دو گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.