جمعرات, نومبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سیتا رمن نے غیر بی جے پی حکومت والی ریاستوں کے فنڈز منجمد کرنے کے الزامات کو مسترد کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-06
in قومی خبریں
A A
حکومت عوامی فلاح و بہبود پر اخراجات میں اضافہ کررہی ہے: سیتا رمن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے سردار پٹیل کو خراج عقیدت پیش کیا، متحد اور خود کفیل ہندوستان کے ان کے وژن کو یاد کیا

این وی ایس-03 کی کامیاب لانچنگ سے ہندوستان کی نیویگیشن خودمختاری مضبوط ہوگی: وزیر اعظم مودی

نئی دہلی// وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے پیر کو لوک سبھا میں غیر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت والی ریاستوں کو جانے والے فنڈز پر پابندی لگانے کے مرکزی حکومت کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے الزامات سیاسی طور پر محرک ہیں۔
محترمہ سیتا رمن نے وقفہ سوالات کے دوران ایک ضمنی سوال کے جواب میں کہا کہ مرکزی حکومت مالیاتی کمیشن کی سفارشات کے مطابق کام کرتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ ممکن نہیں ہے کہ کوئی وزیر خزانہ یہ کہہ کر مداخلت کرے کہ وہ ریاست کو پسند نہیں کرتا اس لیے اس کی ادائیگی روک دی جائے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ سیاسی طور پر محرک خیالات ہیں اور مفاد پرست لوگ ایسا کہہ رہے ہیں۔
دراصل، کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری کے سوال کے جواب میں وزیر خزانہ نے کہا کہ مرکزی حکومت مالیاتی کمیشن کی سفارشات کے مطابق کام کرتی ہے ۔ اس میں کسی بھی ریاست کے فنڈز کو روکا نہیں جا سکتا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کمیشن نے بچوں کو انتخابی کام میں نہ لگانے کی ہدایت کی

Next Post

حماس کا چند روز میں 15 اسرائیلی فوجی مارنے کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

مودی نے سردار پٹیل کو خراج عقیدت پیش کیا، متحد اور خود کفیل ہندوستان کے ان کے وژن کو یاد کیا

2026-11-03
این وی ایس-03 کی کامیاب لانچنگ سے ہندوستان کی نیویگیشن خودمختاری مضبوط ہوگی: وزیر اعظم مودی
قومی خبریں

این وی ایس-03 کی کامیاب لانچنگ سے ہندوستان کی نیویگیشن خودمختاری مضبوط ہوگی: وزیر اعظم مودی

2026-11-03
جہاںگیر پوری میں شراب کے عادی شخص نے والدین کی گھر میں موجودگی کے دوران ہی آگ لگا دی
قومی خبریں

جہاںگیر پوری میں شراب کے عادی شخص نے والدین کی گھر میں موجودگی کے دوران ہی آگ لگا دی

2026-11-03
قومی خبریں

ملک کے کئی حصوں میں شدید سے بہت شدید بارش کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-11-03
قومی خبریں

کھرگے، سونیا اور راہل نے اندرا گاندھی کی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا

2026-11-03
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی کی ڈیزائر کی فروخت 35 لاکھ یونٹ سے تجاوز کرگئی

2026-11-03
’لداخ  یو وزیر اعظم مودی کی ترجیح‘
اہم ترین

’دفعہ۳۷۰کی منسوخی سے کشمیر ملک کے ساتھ متحد ہوا‘

2026-10-31
سمندری طوفان ارنب کمزور پڑا، ایک اور طوفان آنے کا خدشہ
قومی خبریں

سمندری طوفان ارنب کمزور پڑا، ایک اور طوفان آنے کا خدشہ

2026-10-30
Next Post
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 5سالہ بچی سمیت 15 فلسطینی شہید

حماس کا چند روز میں 15 اسرائیلی فوجی مارنے کا دعویٰ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.