منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستانی نوجوان کھلاڑی دنیا کی بہترین ٹیموں کے انداز سے واقف ہوں گے: ہرمن پریت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-06
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

بھونیشور// ہندوستانی ہاکی مرد ٹیم کے کپتان ہرمن پریت سنگھ نے پیر کو کہا کہ ہندوستانی ٹیم کے نوجوان ہاکی کھلاڑی ایف آئی ایچ پرو لیگ مرحلے میں دنیا کی بہترین ٹیموں کے کھیلنے کے انداز کو جان سکیں گے۔
ہرمن پریت نے کہاکہ ’’ہم ابھی جنوبی افریقہ کے کامیاب دورے سے واپس آئے ہیں جہاں ہمیں پرو لیگ سے پہلے فرانس، جنوبی افریقہ اور ہالینڈ کے خلاف اپنے کھیل کو جانچنے کا موقع ملا۔ انہوں نے کہا کہ اس بار ٹیم میں کچھ نوجوان کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے اور ان کے لیے یہ بہترین موقع ہو گا کہ وہ دنیا کی چند بہترین ٹیموں کے کھیل کے انداز سے واقف ہوں۔
ہندوستانی کپتان نے کہاکہ "ہم پرو لیگ کو بہت سنجیدگی سے لے رہے ہیں کیونکہ اسے جیتنے سے ہمیں ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے لیے براہ راست اہلیت مل جائے گی۔ اس کے ساتھ یہ ایونٹ پیرس 2024 اولمپکس کی تیاری میں بھی اہم کردار ادا کرے گا۔
قابل ذکر ہے کہ پرو لیگ کے اس سیزن کے اپنے پہلے میچ میں ہندوستان کا مقابلہ 10 فروری کو اسپین سے ہوگا، اس کے بعد 11 فروری کو ہالینڈ سے مقابلہ ہوگا۔ اس کے بعد میزبان ٹیم کا مقابلہ 15 فروری کو آسٹریلیا سے اور 16 فروری کو بھونیشور لیگ کے آخری میچ میں آئرلینڈ سے ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری لنکا نے افغانستان کو ٹیسٹ میچ میں 10 وکٹوں سے شکست دی

Next Post

گیند بازوں کی کوششوں کی بدولت ہندوستان نے انگلینڈ کو 106 رنز سے شکست دے دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا
کھیل

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

2026-09-15
ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا
کھیل

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

2026-09-15
کھیل

الیگزینڈر زویریو بنے یو ایس اوپن کے نئے بادشاہ

2026-09-15
کھیل

نقوی سے ٹرافی نہ لینے کے فیصلے کی اطلاع اے سی سی کو پہلے ہی دے دی گئی تھی: دیوجیت سیکیا

2026-09-15
کھیل

ٹیم کی فیلڈنگ میں بہتری کی گنجائش ہے: مجمدار

2026-09-15
ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
Next Post
پنک بال ٹیسٹ میں ہندوستان نے سری لنکا کو 238 رن سے شکست دے کر سیریز 2-0 سے اپنے نام کی

گیند بازوں کی کوششوں کی بدولت ہندوستان نے انگلینڈ کو 106 رنز سے شکست دے دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.