جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں و کشمیر کے سانبا میں ٹھنڈاکھی ٹول پلازہ بند

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-27
in مقامی خبریں
A A
جموں و کشمیر کے سانبا میں ٹھنڈاکھی ٹول پلازہ بند
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

جموں//
نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا (این ایچ اے آئی) نے جموں و کشمیر کے سانبا ضلع کے تھنڈی کھوئی میں ٹول پلازہ کو بند کردیا ہے، اس اقدام سے جموں، سانبا اور کٹھوعہ کے درمیان سفر کرنے والے مسافروں کو بڑی راحت ملنے کا امکان ہے۔
پی آئی یو جموں کے این ایچ اے آئی پروجیکٹ ڈائرکٹر وائی پی ایس جدون کی جانب سے جاری ایک حکم میں کہا گیا ہے کہ لکھن پور اور بان فیس پلازوں کے اثر و رسوخ کی لمبائی میں اضافہ کیا گیا ہے تاکہ ٹھنڈی کھوئی فیس پلازہ کی ضرورت کو ختم کیا جاسکے۔
حالانکہ۲۶ جنوری کی صبح۸ بجے سے تھنڈی کھوئی میں گاڑیوں سے ٹول وصولی کو ختم کرتے ہوئے، اس نے بان اور لکھن پور ٹول پلازوں پر وصول کیے جانے والے ٹول پر نظر ثانی کی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نتیش کے چلے جانے سے انڈیا بلاک پر کوئی اثر نہیں پڑے گا :ممتا

Next Post

مشیر راجیو بھٹناگر نے یوم جمہوریہ کے موقعہ پر بخشی سٹیڈیم میں قومی پرچم لہرایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
مشیر راجیو بھٹناگر نے یوم جمہوریہ کے موقعہ پر بخشی سٹیڈیم میں قومی پرچم لہرایا

مشیر راجیو بھٹناگر نے یوم جمہوریہ کے موقعہ پر بخشی سٹیڈیم میں قومی پرچم لہرایا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.