جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ڈکسم میں سڑک حادثہ سیاح جاں بحق تین دیگر زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-25
in مقامی خبریں
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
جنوبی ضلع اننت ناگ کے ڈکسم میں علاقے میں سیاحوں سے بھری ہوئی ایک گاڑی کوحادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں اوڑیسہ سے تعلق رکھنے والا ایک سیلانی جاں بحق جبکہ تین دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق بدھ کی شام کو اننت ناگ کے ڈکسم علاقے میں ایک ٹیمپو ٹرولرڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر سڑک پر الٹ گیا جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار چار سیاح شدید طورپر زخمی ہوئے۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی لوگ اور پولیس اہلکار جائے مقع پر پہنچے اور زخمیوں کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا تاہم وہاں پرتعینات ڈاکٹروں نے ایک سیلانی کو مردہ قرار دیا۔
متوفی کی شناخت ۳۲سالہ درگیس نائیک ولد بہوترک ساکن اوڑیسہ کے بطور ہوئی جبکہ زخمیوں کی پہچان وکرم کمار نائیک ولد گوتھم کمارنائیک ساکن اوڑیسہ ، سرجیت کمار ولد نارجندر کمار اور بسنت کمار ولد رویندر کمار ساکنان اوڑیسہ کے بطورکی گئی ہے۔
دریں اثنا پولیس نے حادثے کی وجوہات جاننے کی خاطر کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خشک سالی:کولگام کے جنگلات میں لگی آگ سے نقصان

Next Post

انڈیا بلا ک کو دھچکا:ترنمول اور عام آدمی پارٹی کا کانگریس سے اتحاد سے انکار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
انڈیا بلا ک کو دھچکا:ترنمول اور عام آدمی پارٹی کا کانگریس سے اتحاد سے انکار

انڈیا بلا ک کو دھچکا:ترنمول اور عام آدمی پارٹی کا کانگریس سے اتحاد سے انکار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.