بدھ, ستمبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کوہلی کی جگہ رجت پاٹیدار ہندوستانی ٹیسٹ ٹیم میں شامل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-25
in کھیل
A A
وراٹ نے خود ونڈیز کے دورے سے وقفہ لینے کا فیصلہ کیا تھا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

حیدرآباد//) مدھیہ پردیش کے بلے باز رجت پاٹیدار کو وراٹ کوہلی کی جگہ ہندوستانی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
پاٹیدار احمد آباد میں انگلینڈ لائنز کے خلاف کھیلتے ہوئے انڈیا اے کا حصہ تھے اور اب حیدرآباد میں ہندوستانی دستے میں شامل ہوں گے۔
کوہلی کی عدم موجودگی کی وجہ سے ہندوستانی ٹیم نے کسی ریزرو بلے باز کو شامل نہیں کیا تھا۔ پاٹیدار نے انگلینڈ لائنز کے خلاف پہلے غیر تسلیم شدہ ٹیسٹ میں 158 گیندوں میں 151 رنز کی اننگز کھیلی۔ انہوں نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 45.97 کی اوسط اور 12 سنچریوں کے ساتھ چار ہزار رنز بنائے ہیں۔
دیو دت پڈیکل کو بی سائی سدرشن کی جگہ انڈیا اے ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ جبکہ رنکو سنگھ بھی دوسرے غیر تسلیم شدہ ٹیسٹ کے لیے انڈیا اے اسکواڈ کا حصہ ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ اس جمعرات سے شروع ہونا ہے اور وراٹ کوہلی ذاتی وجوہات کی بنا پر پہلے دو ٹیسٹ میچ نہیں کھیل رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرگل اور لیہہ کی مشترکہ سیاسی قیادت

Next Post

سوریہ کمار یادو کو ‘مینز ٹی-20 کرکٹر آف دی ایئر’ سے نوازا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار
کھیل

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

2026-09-16
عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل
کھیل

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

2026-09-16
کھیل

مرکزی وزیر مملکت رکشا کھڈسے نے میزورم میں کھیلوں کے نظام کا جائزہ لیا

2026-09-16
کھیل

ویسٹ انڈیز ون ڈے کے لیے ہندوستانی ٹیم میں روہت اور ہاردک پر توجہ

2026-09-16
کھیل

چیمپئن فلپائن باہر، چین ناقابل شکست، کوارٹر فائنلسٹ طے

2026-09-16
کھیل

ہندوستان کے نوجوان نشانے باز پورپیٹو میں تمغوں پر نظر رکھیں گے

2026-09-16
کھیل

بابر اعظم کی سات سال بعد ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی

2026-09-16
کھیل

مکیش کمار کا ناٹنگھم شائر سے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دو میچوں کے لیے معاہدہ

2026-09-16
Next Post
کسی بھی نمبر پر بلے بازی کرسکتا ہوں : سوریہ کمار یاد و

سوریہ کمار یادو کو 'مینز ٹی-20 کرکٹر آف دی ایئر' سے نوازا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.