جمعہ, مئی 16, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’سکیورٹی صورتحال قابو میں ہے‘…..’ دراندازی چیلنج ہے‘لیکن دشمن کے عزائم کو خاک میں ملائیںگے‘

چند غیر ملکی جنگجو یہاں کے امن کو بگاڑنا چاہتے ہیں:ڈی جی پی سوائن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-24
in اہم ترین
A A
آر آر سوائن کو ڈی جی پولیس کا اضافی چارج سونپ دیا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’انڈیا نے پاکستان کو نشانہ بنانے میں واضح برتری حاصل کی ہوئی نظر آتی ہے‘

’ آپریشن سندورمیں فورسز کی بہادری قابل تعریف‘

پلوامہ//
’’جموںکشمیر میں اس وقت سکیورٹی صورتحال کنٹرول میں ہے، تاہم امن دشمن عناصر ابھی اس تاک میں ہیں کہ یہاں ماحول کو خراب کیا جا جسکے، جس سے ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا‘‘۔
ان خیالات کا اظہار جمون و کشمیر پولیس سربراہ آر آر سوائن نے آج اونتی پورہ میں منعقدہ عوامی دربار کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کیا۔
ڈی جی پی نے بتایا کہ چند غیر ملکی عسکریت پسند یہاں کے امن کو بگاڑنا چاہتے ہیں، لیکن جموں کشمیر پولیس اور دیگر سکیورٹی ایجنسیاں متحرک ہیں اور ان کے عزائم کو خاک میں ملایا دیا جائے گا۔
سوائن نے کہا کہ اب یہاں ہر طرف امن ہے اور اب سماج دشمن عناصر یہاں کی اجتماعی سوچ کو یرغمال نہیں بنا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب مقامی نوجوان یہاں عسکریت کی طرف راغب نہیں ہوتے جو کہ ایک اچھی بات ہے۔
ڈی جی پی نے کہا کہ سکیورٹی فورسز کیلئے سب سے بڑا چیلنج یہ ہے کہ جو چند افراد سرحد سے دراندازی کی کوشش کرتے ہوئے یہاں چند سماج دشمن عناصر سے مل کر یہاں ماحول خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہے ، اس کے لیے سکیورٹی فورسز اقدامات اٹھا رہی ہے اور ان کے منصبوں کو کسی بھی صورت میں کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔
پولیس سربراہ نے واضح کیا کہ دہشت گردی کا مسئلہ باہر سے یہاں پر آرہا ہے جبکہ جموں وکشمیر لوگ اس سے نفرت کرتے ہیں۔
سوائن کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی دہشت گرد چوری چھپے یہاں آکر ہمارے ساتھ لڑتا ہے یہ چیلنج راجوری اور پونچھ اضلاع کے ساتھ ساتھ کشمیر میں بھی کسی حد تک موجود ہیں۔
ڈی جی پی کے مطابق دھیرے دھیرے ماحول بدل رہا ہے اور وہ دن دور نہیں جب عام شہری دہشت گردوں کو دھر دبوچ کر پولیس کے حوالے کریںگے ۔
پولیس سربراہ نے مزید بتایا کہ یوم جمہوریہ کی تقریبات کو احسن ڈھنگ سے منعقد کرانے کے لیے سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گیے ہیں۔
سوائن نے کہاکہ جنوبی کشمیر میں آج پہلا عوامی دربار منعقد ہوا جس میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے اپنے اپنے مسائل ابھارے ۔
ڈی جی پی نے مزید کہاکہ کچھ سارے مسائل کو موقع پر ہی حل کرنے کے احکامات صادر کئے اور جوپیچیدہ مسائل ہیں انہیں قانون کے دائرے میں رہ کر حل کرنے کی بھر پور سعی کی جائے گی۔
سوائن نے کہاکہ لوگوں کے مسائل حل کرنا ترجیحات میں شامل ہیں اور اس حوالے سے پولیس محکمہ چوبیس گھنٹے کام کررہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آر جی ایم مستفیدین یوم جمہوریہ کی تقریبات میں شرکت کریں گے

Next Post

جموں جانے والی گاڑی کو تین افراد نے زبردستی چھین لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح
اہم ترین

’انڈیا نے پاکستان کو نشانہ بنانے میں واضح برتری حاصل کی ہوئی نظر آتی ہے‘

2025-05-15
’ آپریشن سندورمیں فورسز کی بہادری قابل تعریف‘
اہم ترین

’ آپریشن سندورمیں فورسز کی بہادری قابل تعریف‘

2025-05-15
دلت کی عادت ہے کہ کتاب لکھنے کے دوران وہ سچ کا ساتھ نہیں دیتے :وزیر اعلیٰ
اہم ترین

پہلے ریلیف پھر بنکر تعمیر کرنے کی بات بھی کی جائیگی:وزیر اعلیٰ

2025-05-15
حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
اہم ترین

سندھ طاس معاہدے کی معطلی: آبی نیوی گیشن منصوبے کا آغاز

2025-05-15
ڈاکٹر جتیندر کی دونوں برادریوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل
اہم ترین

پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2025-05-14
آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح
اہم ترین

آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح

2025-05-14
کٹھوعہ جھرپ: چار پولیس اہلکاراور دو ملی ٹینٹ ہلاک‘ آپریشن جاری:پربھات
اہم ترین

شوپیاں جھرپ میں لشکر کمانڈر سمیت تین دہشت گرد ہلاک

2025-05-14
Randhir-Jaiswal
اہم ترین

’سرحد پار دہشت گردی ختم ہونے تک سندھ طاس معاہدہ معطل رہے گا‘

2025-05-14
Next Post
مفرور ملی ٹینٹوں کو تلاش کرنے کی خاطر راجوری میں ہائی الرٹ جاری کیا گیا

جموں جانے والی گاڑی کو تین افراد نے زبردستی چھین لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.