بدھ, ستمبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جوکووچ 11ویں بار آسٹریلین اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-24
in کھیل
A A
جوکووچ اوگر الیسیم کو شکست دے کر پہلی پوزیشن پر لوٹے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

میلبورن// نوواک جوکووچ تقریباً چار گھنٹے تک جاری رہنے والے میراتھن مقابلے میں ٹیلر فرٹز کو شکست دے کر 11ویں بار آسٹریلین اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
سربیا کے ٹینس کھلاڑی جوکووچ نے آج یہاں کھیلے گئے میچ میں امریکہ کے ٹیلر فرٹز کو 7-6، 4-6، 6-2، 6-3 سے شکست دی۔ انہوں نے تین گھنٹے 45 منٹ تک جاری رہنے والے میچ میں 12ویں سیڈ فرٹس کو شکست دی۔ وہ میلبورن پارک میں تمام دس سیمی فائنل اور فائنل میچ جیت چکے ہیں۔
وہ 48ویں مرتبہ گرینڈ سلیم سیمی فائنل میں پہنچے ہیں۔ سیمی فائنل میں ان کا مقابلہ چوتھی سیڈ یانک سنر یا پانچویں سیڈ آندرے روبلیو سے ہوگا۔ جوکووچ نے اب تک ایک کے علاوہ تمام میچوں میں فرٹز کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کے ایل راہل وکٹ کیپنگ نہیں کریں گے: دراوڈ

Next Post

ٹیسٹ کرکٹ میری کامیابی کا پیمانہ رہے گا: بمراہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار
کھیل

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

2026-09-16
عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل
کھیل

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

2026-09-16
کھیل

مرکزی وزیر مملکت رکشا کھڈسے نے میزورم میں کھیلوں کے نظام کا جائزہ لیا

2026-09-16
کھیل

ویسٹ انڈیز ون ڈے کے لیے ہندوستانی ٹیم میں روہت اور ہاردک پر توجہ

2026-09-16
کھیل

چیمپئن فلپائن باہر، چین ناقابل شکست، کوارٹر فائنلسٹ طے

2026-09-16
کھیل

ہندوستان کے نوجوان نشانے باز پورپیٹو میں تمغوں پر نظر رکھیں گے

2026-09-16
کھیل

بابر اعظم کی سات سال بعد ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی

2026-09-16
کھیل

مکیش کمار کا ناٹنگھم شائر سے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دو میچوں کے لیے معاہدہ

2026-09-16
Next Post
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ

ٹیسٹ کرکٹ میری کامیابی کا پیمانہ رہے گا: بمراہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.