منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بارہ مولہ اور گاندربل میں دو منشیات فروش گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-21
in مقامی خبریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
منشیات کاکاروبار کرنے والوں کے خلاف اپنا کریک ڈاون جاری رکھتے ہوئے پولیس نے بارہ مولہ اور گاندربل میں دو منشیات فروشوں کو دھر دبوچ کر ان کے قبضے سے ممنوع نشیلی اشیاء برآمد کرکے ضبط کی۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد گاندربل پولیس نے جاوید احمد لہروال ولد مرحوم عبدالغفار لہروال ساکن کونہ بل کے رہائشی مکان پر چھاپہ مارا۔
ترجمان نے بتایا کہ ایس ایس پی گاندربل کی ہدایت پر ڈی ایس پی کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے رہائشی مکان کی تلاشی کے دوران ہیروئن جیسی ممنوع نشیلی اشیاء برآمد کی ہے۔ان کے مطابق ایگزیکٹیو مجسٹریٹ کی موجودگی میں برآمد شدہ ممنوع نشیلی اشیاء کو برآمد کرکے ملزم کو موقع پر ہی گرفتار کیا گیا۔
دریں اثنا بارہ مولہ پولیس نے بونیار میں ناکہ چیکنگ کے دوران منشیات فروش جس کی شناخت عمران احمد شیخ ساکن بوجتھالن بونیار کے بطور ہے کے قبضے سے ۴۶گرام چرس جیسی اشیاء برآمد کی۔ انہوں نے بتایا منشیات فروش کو دھر دبوچ کر پولیس اسٹیشن بونیار منتقل کیا گیا۔
دریں اثنا پولیس نے عوام الناس سے مودبانہ اپیل کی ہے کہ وہ منشیات فروشوں کے بارے میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کو مطلع کریںپولیس کا کہنا ہے کہ منشیات کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی خاطر سماج کے ہر طبقے کو آگے آنا چاہئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری میں عدم شناخت لاش برآمد

Next Post

اشتعال انگیزی کی پاداش میں ملزم پی ایس اے کے تحت گرفتارـپولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
بانڈی پورہ میںسینئر علیحدگی پسند لیڈر سمیت ۱۱پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد

اشتعال انگیزی کی پاداش میں ملزم پی ایس اے کے تحت گرفتارـپولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.