بدھ, ستمبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سرفراز احمد نے پاکستان نہیں چھوڑا، قریبی ذرائع کی تصدیق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-21
in کھیل
A A
سائمن ڈول کی سرفراز احمد کی کپتانی پر شدید تنقید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

کراچی//
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے پاکستان چھوڑنے کی افواہ سے متعلق تردید سامنے آگئی۔
سابق کپتان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کی پاکستان چھوڑنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، وہ جلد پاکستان آ رہے ہیں۔
قریبی ذرائع کے مطابق سرفراز احمد پی ایس ایل اور ڈومیسٹک کرکٹ بھی کھیلیں گے، سرفراز احمد ان دنوں فیملی کے ساتھ لندن میں ہیں۔
سابق کپتان سرفراز احمد کے قریبی ذرائع نے ان تمام خبروں کی تردید کی ہے کہ وہ دلبرداشتہ ہو کر پاکستان چھوڑ گئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد پاکستان چھوڑنے کا ارادہ تو دور کی بات ملک چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔
ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سرفراز احمد کا بیٹا لندن میں زیرِ تعلیم ہے جس کی وجہ سے ان کی اہلیہ بھی وہاں مقیم ہیں اور وہ بیٹے سے ملنے ان دنوں لندن گئے تھے جو جلد وطن واپس آئیں گے۔
قریبی ذرائع کے مطابق سرفراز احمد نے پہلے بھی کم بیک کیا اور وہ پھر پاکستان ٹیم میں کم بیک کریں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اُس پار کے الیکشن

Next Post

پاکستانی باولرز نے 10.27 فی اوور کی اوسط سے 803 رنز دیے ہیں جو کہ پانچ میچوں کی T20I سیریز میں پاکستانی باؤلرز کی سب سے مہنگی کارکردگی ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار
کھیل

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

2026-09-16
عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل
کھیل

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

2026-09-16
کھیل

مرکزی وزیر مملکت رکشا کھڈسے نے میزورم میں کھیلوں کے نظام کا جائزہ لیا

2026-09-16
کھیل

ویسٹ انڈیز ون ڈے کے لیے ہندوستانی ٹیم میں روہت اور ہاردک پر توجہ

2026-09-16
کھیل

چیمپئن فلپائن باہر، چین ناقابل شکست، کوارٹر فائنلسٹ طے

2026-09-16
کھیل

ہندوستان کے نوجوان نشانے باز پورپیٹو میں تمغوں پر نظر رکھیں گے

2026-09-16
کھیل

بابر اعظم کی سات سال بعد ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی

2026-09-16
کھیل

مکیش کمار کا ناٹنگھم شائر سے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دو میچوں کے لیے معاہدہ

2026-09-16
Next Post
شاہین انجری کے بعد دو ہفتے کے ریہیب سے گزریں گے

پاکستانی باولرز نے 10.27 فی اوور کی اوسط سے 803 رنز دیے ہیں جو کہ پانچ میچوں کی T20I سیریز میں پاکستانی باؤلرز کی سب سے مہنگی کارکردگی ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.