ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں کے ہر ضلع میں عنقریب سائیر سیل قائم کئے جائیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-20
in مقامی خبریں
A A
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
جموں کشمیر میں بڑھتے ہوئے سائبر کرائم کیسوں کی روک تھام کو یقینی بنانے کیلئے صوبہ جموں کے ہر ضلع میں عنقریب سائیر سیل قائم کئے جائیں گے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ہر تھانے میں سائبر فراڈ اور سائبر کرائم کے معاملات رپورٹ ہونے کے پیش نظر جموں صوبے کے ہر ضلع میں سائبر سیل قائم کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے ۔
ذرائع نے کہا’’ضلع جموں میں فی الوقت صرف ایک سائبر سیل کام کر رہا ہے اور اس پر کافی زیادہ بوجھ ہے جس کی وجہ سے شکایات کو حل کرنے میں تاخیر ہو رہی ہے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’جموں وکشمیر کے پولیس اہلکاروں کو سائبر سیل کے ماہرین کے ذریعہ تربیت دی جا رہی ہے تاکہ یہ یونٹ ہر ضلع میں کام کرنے کے بعد اس طرح کی شکایات کو سنبھال سکے ‘‘۔
موجودہ صورتحال میں سائبر فراڈ کی شکایات متعلقہ تھانوں میں درج کی جا رہی ہیں۔ان شکایات کو سائبر پولیس اسٹیشن جموں بھیجا جا رہا ہے تاکہ ان کا ازالہ کیا جا سکے ۔
ذرائع کا کہنا تھا’’سائبر سیل کو دھوکہ دہی، سوشل میڈیا پر بدنامی، آن لائن منی فراڈ جیسی شکایات رپورٹ کی جا رہی ہیں جو سنجیدہ نوعیت کی ہیں اور ان پر جلد از جلد توجہ دینے کی ضرورت ہے ‘‘۔
سرکاری ذرائع نے بتایا’’شکایات کے التوا نے جموں وکشمیر پولیس کو پولیس ہیڈ کوارتڑ سے منظوری ملنے کے بعد ہی ہر ضلع میں سائبر سیل قائم کرنے کے عمل کو شروع کرنے کی ترغیب دی‘‘۔
قابل ذکر ہے کہ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس جموں زون آنند جین نے اس معاملے کا نوٹس لے کر زون میں جلد از جلد سائبر سیل قائم کرنے کی ہدایت دی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ ادویات بر آمد:پولیس

Next Post

’یو ٹی میں لوک سبھا انتخابات میں کلین سویپ کریں گے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا

’یو ٹی میں لوک سبھا انتخابات میں کلین سویپ کریں گے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.