ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

وادی میں صورتحال اچھی‘ تاہم ابھی کچھ فاصلہ طے کرنا ہے

کشمیر آگے بڑھ رہا ہے‘ نوجوانوں کا مستقبل تابناک ہے:گھئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-17
in مقامی خبریں
A A
وادی میں صورتحال اچھی‘ تاہم ابھی کچھ فاصلہ طے کرنا ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
فوج کی ۱۵ویں کور کے کمانڈر‘ لیفٹیننٹ جنرل راجیو گھئی کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر میں صورتحال اچھی ہے تاہم ہمیں ابھی بھی اس ضمن میں کچھ فاصلہ طے کرنا ہے ۔
گھئی نے نوجوانوں کے نام پیغام میں کہا’’کشمیر آگے بڑھ رہا ہے اور نوجوانوں کا مستقبل تابناک ہے ‘‘۔
فوجی کمانڈر نے ان باتوں کا اظہار منگل کے روز بارہمولہ میں منعقدہ ایک تقریب کے حاشیہ پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
گھئی نے کہا’’بارہمولہ میں آج ایک اسٹیڈیم کو جنرل بپن راوت کے نام پر رکھا گیا جو جموں وکشمیر اور ملک کیلئے ایک فخر کا لمحہ ہے ‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ یہ فوج اور بارہمولہ کے لئے ایک بہت بڑا ایونٹ ہے ۔
فوجی کمانڈر نے کہا کہ جموں وکشمیر میں صورتحال اچھی ہے تاہم ہمیں اس ضمن میں مزید فاصلہ طے کرنا ہے ۔
نوجوانوں کے نام اپنے پیغام میں انہوں نے کہا’’نوجوانوں کے نام میرا پیغام ہے کہ کشمیر آگے بڑھ رہا ہے اور ان کا مستقبل تابناک ہے ‘‘۔
بپن راوت اسٹیڈیم کو سہولیات فراہم کرنے کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا’’اس اسٹیڈیم کو آگے بھی تمام ضروری سہولیات فراہم کی جائیں گی‘‘۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ فوج نارکو ٹیرر کو قابو کرنے کیلئے انتطامیہ اور پولیس کے ساتھ تعاون کر رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ میں فوجی گاڑی لڑھک گئی، جوان جاں بحق، ساتھی زخمی

Next Post

’پنچایت اوربلدیاتی انتخابات جلد‘….’کچھ انتخابات کے انعقاد میں تاخیر پر سیاست کر رہے ہیں‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post

’پنچایت اوربلدیاتی انتخابات جلد‘....’کچھ انتخابات کے انعقاد میں تاخیر پر سیاست کر رہے ہیں‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.