منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کولگام میں دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-17
in مقامی خبریں
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
منشیات کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے نشہ آور مواد ضبط کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ کولگام پولیس نے ایس ایس پی کولگام کی نگرانی میں منشیات کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے مزید دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے ۔
ترجمان نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ کولگام پولیس اسٹیشن کی ایک ٹیم نے بائی پاس پر گشت کے دوران چھتہ بل برج کے نزدیک دو مشتبہ افراد کو روکا۔
بیان میں کہا گیا کہ ان دونوں افراد نے پولیس کو دیکھتے ہی جائے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم ان کو تعاقب کرکے دھر لیا گیا۔انہوں نے کہا کہ تلاشی کے دوران ان کی تحویل سے بیگوں میں بھرا ۷کلو بھنگ پائوڈر جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا گیا جس کے بعد دونوں کو گرفتار کیا گیا۔
بیان میں ان کی شناخت محمد صادق وازہ ولد غلام محمد وازہ ساکن زیارت گلی کولگام اور بشیر احمد شیخ ولد گل محمد شیخ ساکن چولگام کے بطور کی گئی۔انہوں نے کہا کہ پولیس نے اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن کولگام میں این ڈی پی ایس کے متعلقہ دفعات کے تحت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی۔
بتادیں کہ جموں وکشمیر پولیس نے معاشرے کو منشیات کی وبا سے صاف کرنے کے لئے وسیع پیمانے پر مہم چھیڑ رکھی ہے جس کے تحت آئے روز منشیات فروشوں کی گرفتاری عمل میں لائی جاتی ہے اور دیگر کارروائیاں بھی انجام دی جا رہی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ملازمین یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت کریں‘

Next Post

پونچھ میں فوجی گاڑی لڑھک گئی، جوان جاں بحق، ساتھی زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

پونچھ میں فوجی گاڑی لڑھک گئی، جوان جاں بحق، ساتھی زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.