بدھ, ستمبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راہل نے لال بہادر شاستری کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-12
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

انجیئنرز ڈے پر وزیراعظم مودی نے انجینئروں کو مبارکباد دی، وشویشوریا کے ملک کی تعمیر کے وژن کو یاد کیا

کشاؤ پروجیکٹ سے ہماچل کو سالانہ ایک ہزار کروڑ سے زائد آمدنی کی امید، مالی بوجھ سے بھی راحت: سکھو

نئی دہلی// کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے جمعرات کو سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔
مسٹر گاندھی نے ایکس پر لکھا ‘‘سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری جی کو ان کی برسی پر عاجزانہ خراج عقیدت۔ ‘جئے جوان، جئے کسان’ کے نعرے کے ساتھ، انہوں نے ہندوستان کے دو وقف طبقات کے لیے احترام اور انصاف کی آواز بلند کی۔ جو ہمیں ہمیشہ تحریک دیتی رہے گی۔’’
کانگریس پارٹی نے بھی سابق وزیر اعظم کو خراج عقیدت پیش کیا اور اپنے آفیشل ایکس ہینڈل پر لکھا ‘‘ہمیں امن کے لئے بھی اتنی ہی شدت سے لڑنا چاہیے جتنا ہم جنگ کے خلاف لڑتے ہیں۔ وفاداری، قابلیت اور سادگی کی مثال، ہندوستان کے سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری جی کو ان کی برسی پر دلی خراج عقیدت۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ نے مہاراشٹر کے سابق وزیر نواب ملک کی عبوری ضمانت میں چھ ماہ کی توسیع کی

Next Post

اندور مسلسل ساتویں بار ملک کا صاف ترین شہر، صدر مرمو نے یادو کو ایوارڈ دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انجیئنرز ڈے پر وزیراعظم مودی نے انجینئروں کو مبارکباد دی، وشویشوریا کے ملک کی تعمیر کے وژن کو یاد کیا
قومی خبریں

انجیئنرز ڈے پر وزیراعظم مودی نے انجینئروں کو مبارکباد دی، وشویشوریا کے ملک کی تعمیر کے وژن کو یاد کیا

2026-09-16
کشاؤ پروجیکٹ سے ہماچل کو سالانہ ایک ہزار کروڑ سے زائد آمدنی کی امید، مالی بوجھ سے بھی راحت: سکھو
قومی خبریں

کشاؤ پروجیکٹ سے ہماچل کو سالانہ ایک ہزار کروڑ سے زائد آمدنی کی امید، مالی بوجھ سے بھی راحت: سکھو

2026-09-16
کشاؤ پروجیکٹ سے دہلی کو ملے گا 109.9 ایم سی ایم اضافی پانی: ریکھا گپتا
قومی خبریں

کشاؤ پروجیکٹ سے دہلی کو ملے گا 109.9 ایم سی ایم اضافی پانی: ریکھا گپتا

2026-09-16
دفاعی شعبے میں ایم ایس ایم ای اور اسٹارٹ اپس کے لیے آسان ہوگی راہ
قومی خبریں

دفاعی شعبے میں ایم ایس ایم ای اور اسٹارٹ اپس کے لیے آسان ہوگی راہ

2026-09-16
قومی خبریں

عازمین حج کی میڈیکل جانچ کی مدت میں توسیع،اب 30ستمبر تک جانچ کرا سکتے ہیں

2026-09-16
قومی خبریں

مسافروں پر زیادہ ادائیگی کے لیے دباؤ ڈالنے کی پاداش ریپیڈو پر 10 لاکھ کا جرمانہ

2026-09-16
قومی خبریں

ڈاکٹر جتیندر سنگھ بدھ کو اسپیشل کیمپین 6 کے ویب پورٹل کا کریں گے افتتاح

2026-09-16
قومی خبریں

ریلوے بورڈ کی ہدایت: تمام ہیلتھ یونٹس میں پینل میں شامل اسپتالوں کی فہرست آویزاں کی جائے گی

2026-09-16
Next Post

اندور مسلسل ساتویں بار ملک کا صاف ترین شہر، صدر مرمو نے یادو کو ایوارڈ دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.