منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پنچایت حلقوں کو چلانے کیلئے بی ڈی اوز ایڈ منسٹریٹر مقرر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-11
in مقامی خبریں
A A
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

جموں//
حکومت جموں و کشمیرنے بلاک ڈیولپمنٹ آفیسرز (بی ڈی اوز) کو اَپنے دائرہ اِختیار میں آنے والے پنچایت حلقوں کے معاملات چلانے کیلئے ۱۰؍ جنوری سے یا اَگلے حکم تک چھ ماہ کی مد ت کے لئے ایڈمنسٹریٹر مقرر کیا ہے ۔
اِس سلسلے میں آج یہاں جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے یہ تقرریاں حلقہ پنچایت (ایس) کی معیاد ۹؍جنوری۲۰۲۴ء کی مدت ختم ہونے پر کی ہیں اور اس بات سے مطمئن ہونے پر کہ حلقہ پنچایت (ایس) فوری طور پر تشکیل نہیں دی جاسکتی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بجلی بِل اَدا کریں ورنہ بجلی کنکشن کاٹ دیا جائے گا:کے پی ڈی سی ایل

Next Post

’سرکاری وسائل پر پہلا حق غریبوں کا‘…..شہریوں میں عزم اور فرض شناسی کا جذبہ معیار ِزندگی کو بہتر بنائے گا 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
ہمارا مقصدکسانوں کی زندگی کو بہتربناناہے:سنہا

’سرکاری وسائل پر پہلا حق غریبوں کا‘.....شہریوں میں عزم اور فرض شناسی کا جذبہ معیار ِزندگی کو بہتر بنائے گا 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.