جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پہلا پیشگی تخمینہ:ہندوستان کی اقتصادی ترقی۳ء۷فیصد رہے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-06
in مقامی خبریں
A A
ڈیجیٹل روپیہ آزمائشی طور پر شروع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

نئی دہلی//
عالمی حالات کے چیلنجنگ رہنے کے باوجود مرکزی شماریات کے دفتر (این ایس او) کا اندازہ ہے کہ ہندوستان کی مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) میں رواں مالی سال کے دوران۳ء۷فیصد کا مضبوط اضافہ ہوگا ۔
این ایس او کا یہ تخمینہ ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے پچھلے تخمینہ سے زیادہ ہے ۔ مرکز نے دسمبر میں جی ڈی پی کی ترقی کے اپنے پہلے تخمینہ کو۵ء۶فیصد سے بڑھا کر سات فیصد کر دیا تھا۔
سال۲۳۔۲۰۲۲میں ملک کی اقتصادی ترقی کی شرح۲ء۷فیصد رہی تھی۔
قومی شماریاتی دفتر (این ایس او) کی جانب سے مارچ کو ختم ہونے والے اس مالی سال میں نمو کے حوالے سے جمعہ کو جاری کردہ پہلے پیشگی تخمینہ کے مطابق۱۲۔۲۰۱۱کی قیمتوں پر حقیقی جی ڈی پی سال۲۴۔۲۰۲۳میں۷۹ء۱۷۱لاکھ کروڑ روپے کی سطح پر رہنے کا اندازہ ہے ۔
۳۱مئی کو جاری کیے گئے عارضی تخمینوں کے مطابق گزشتہ مالی سال میں ہندوستان کی حقیقی جی ڈی پی۰۶ء۱۶۰لاکھ کروڑ روپے تھی۔
ایک سرکاری ریلیز میں کہا گیا ہے کہ موجودہ قیمتوں پر ہندوستانی معیشت کی شرح نمو مالی سال۲۳۔۲۰۲۲ میں۱ء۶فیصد کے مقابلے مالی سال۲۴۔۲۰۲۳میں۹ء۸فیصد رہنے کا امکان ہے ۔
رواں مالی سال کے بجٹ میں موجودہ قیمتوں پر جی ڈی پی کی شرح نمو کا تخمینہ۵ء۱۰فیصد لگایا گیا ہے ۔ اس طرح موجودہ قیمتوں پر جی ڈی پی کے ممکنہ سائز کا این ایس او کا تخمینہ ریزرو بینک کے تخمینہ سے زیادہ ہے لیکن حکومت کے تخمینہ سے کم ہے ۔
این ایس او کے پہلے پیشگی تخمینوں کے مطابق موجودہ مالی سال میں موجودہ قیمتوں پر جی ڈی پی کا تخمینہ ۵۸ء۲۹۶لاکھ کروڑ روپے ہے‘ جب کہ گزشتہ مالی سال میں یہ۴۱ء۲۷۲لاکھ کروڑ روپے تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عراق میں امریکی ڈرون حملہ، عراقی ملیشیا کے کمانڈر 4 ساتھیوں سمیت جاں بحق

Next Post

کانگریس کی گارنٹی کاٹھ کی ہانڈی ہے:بھاجپا صدر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
اپوزیشن ملک کو تقسیم کرنے کے لیےووٹ بینک اور خوشامد کی سیاست کر رہی ہے: نڈا

کانگریس کی گارنٹی کاٹھ کی ہانڈی ہے:بھاجپا صدر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.