جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

عرفان پٹھان نے کثرت رزق کا راز بتا کر دل جیت لیے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-03
in کھیل
A A
شریئس ائیر کی کپتانی میں کولکاتہ کا مستقبل روشن: عرفان پٹھان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

نئی دہلی//
پاکستانی کرکٹ ٹیم پر طنزیہ تبصرے کرنے والے سابق بھارتی فاسٹ بولر عرفان پٹھان نے کثرت رزق سے متعلق حضرت علیؓ کا ایک خوبصورت قول شیئر کر دیا۔
انہوں نے یہ قول سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پوسٹ کیا کہ رزق سخاوت میں پوشیدہ ہے لیکن لوگ اسے محنت میں تلاش کرتے ہیں – حضرت علیؓ
یوں تو سابق بھارتی فاسٹ بولر کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مخالف طنزیہ تبصروں اور دیگر پوسٹس کے باعث اکثر و بیشتر دونوں ممالک میں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے لیکن مذکورہ پوسٹ کے بعد انہوں نے صارفین کے دل جیت لیے۔
ایک صارف نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ جب سے میں ٹوئٹر استعمال کررہا ہوں یہ پہلی پوسٹ کام کی نظر آئی ہے جبکہ ایک صارف نے پہلی بار اچھی بات شیئر کرنے پر کھلاڑی کو دلچسپ انداز میں مبارک باد پیش کی۔
واضح رہے کہ حضرت علیؓ کے اس قول میں انسان کو ایسی نیکی کا درس دیا گیا ہے جو مادی وسائل ناوابستگی سے ابھرتی ہے جس میں اپنے خرچ میں سے باآسانی اور اپنی سہولت کے مطابق کچھ مال دوسروں پر بلاغرض خرچ کرنے کی ترغیب دی گئی ہے۔
اس کے ساتھ ہی اس قول میں انسانی رویے کو بھی بیان کیا گیا ہے کہ وہ مال جمع کرنے میں مصروف رہتا ہے جبکہ اسے جمع شدہ مال کو دوسروں میں باٹنا چاہیے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بجلی بحران کی آڑمیں کردارکشی 

Next Post

رونالڈو نے والدہ کو 69 ویں سالگرہ پر نئی پورشے کار کا تحفہ دے دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کو سوشل میڈیا پر شکست دے دی

رونالڈو نے والدہ کو 69 ویں سالگرہ پر نئی پورشے کار کا تحفہ دے دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.